وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
تازہ ترین

اسپورٹس ڈپلومیسی اہم کردار ادا کرتی ہے، امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر

زاہد فاروق ملکزاہد فاروق ملک19 اکتوبر، 2026
اسپورٹس ڈپلومیسی اہم کردار ادا کرتی ہے، امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر

پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے اسلام آباد میں ڈبلیو 15 ورلڈ ویمنز ٹینس چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسپورٹس ڈپلومیسی کی اہمیت اجاگر کی۔ انہوں نے پاکستانی مہمان نوازی کو سراہا اور لاس اینجلس اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کو دیکھنے کے لیے پُرجوش ہونے کا اظہار کیا

اسلام آباد میں ڈبلیو 15 ورلڈ ویمنز ٹینس چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے کہا ہے کہ کھیلوں کے ذریعے مختلف ممالک کے درمیان تعلقات اور باہمی روابط کو فروغ دینے میں اسپورٹس ڈپلومیسی اہم کردار ادا کرتی ہے۔

نیٹلی اے بیکر نے کہا کہ چیمپئن شپ میں شائقین کو بہترین ٹینس دیکھنے کو ملی۔ انہیں امید ہے کہ پاکستان آنے والی غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستانی عوام کی مہمان نوازی اور یہاں کے ماحول سے بھرپور لطف اٹھایا ہوگا۔

امریکی ناظم الامور نے مزید کہا کہ وہ لاس اینجلس اولمپکس میں متعدد پاکستانی ایتھلیٹس کو ایکشن میں دیکھنے کے لیے پُرجوش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کھیل بین الاقوامی سطح پر لوگوں کو قریب لانے اور مختلف ممالک کے درمیان روابط مضبوط بنانے کا اہم ذریعہ ہیں۔

شیئر کریں:
زاہد فاروق ملک
زاہد فاروق ملک

زاہد فاروق ملک پاکستان کے ممتاز سینئر صحافی، کالم نگار اور میڈیا ایگزیکٹو ہیں۔ وہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مقیم ہیں اور اس وقت وائسز آف امریکا کے بیورو چیف کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

شائع ہوا: 19 اکتوبر، 2026 کو 01:23 PM

آخری تدوین: 19 اکتوبر، 2026

متعلقہ مضامین

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر فائرنگ، تین ملزمان راجستھان سے گرفتار
تازہ ترین

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر فائرنگ، تین ملزمان راجستھان سے گرفتار

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں تین ملزمان کو راجستھان کے کوٹا ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملزمان کا مبینہ تعلق لارنس بشنوئی گینگ سے ہے۔ فائرنگ میں اداکار محفوظ رہے جبکہ دو افراد زخمی ہوئے

Web Desk19 اکتوبر، 2026
پاک فوج کی قربانیوں پر کوئی شک نہیں، ہمارے فوجی بڑی دلیری سے لڑ رہے ہیں: نواز شریف
تازہ ترین

پاک فوج کی قربانیوں پر کوئی شک نہیں، ہمارے فوجی بڑی دلیری سے لڑ رہے ہیں: نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کی قربانیوں پر کوئی شک نہیں اور فوجی بہادری سے لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے شہدا کے لیے دعا کی اور دہشت گردی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی جاری رکھنے پر زور دیا

Web Desk19 اکتوبر، 2026
حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں، فوجی تصادم کی صورت میں مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئے گا: ترجمان پاک فوج
تازہ ترین

حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں، فوجی تصادم کی صورت میں مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئے گا: ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے عرب ٹی وی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ مذاکرات ناکام ہونے اور فوجی تصادم کی صورت میں مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئے گا۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ خطے میں امن و استحکام کے خواہاں ہیں

Web Desk19 اکتوبر، 2026