وائسز آف امریکا
تازہ خبریں

صفحہ اول

سب دیکھیں
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا، اچھے نتائج نکلیں گے: وزیراعظم شہباز شریف
صفحہ اول

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا، اچھے نتائج نکلیں گے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ پاکستان کے بہترین مفاد میں کیا گیا۔ وزیراعظم نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ، مذاکرات میں ناکامی، دہشت گردی اور صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر اہم بیان دیا

Web Desk17 اکتوبر، 2026
بچوں کی خفیہ ویڈیوز بنانے والے سابق امریکی جمناسٹک کوچ کو 90 سال قید
صفحہ اول

بچوں کی خفیہ ویڈیوز بنانے والے سابق امریکی جمناسٹک کوچ کو 90 سال قید

امریکی ریاست مسیسیپی میں سابق جمناسٹک کوچ سین گارڈنر کو کم عمر بچوں کی خفیہ ویڈیوز بنانے کے جرم میں 90 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ ایف بی آئی کی تحقیقات، الیکٹرانک آلات سے ویڈیوز کی برآمدگی اور ممکنہ متاثرین کی شناخت کے لیے اقدامات کی تفصیلات جانیے

Web Desk17 اکتوبر، 2026
بیرسٹر گوہر کا خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف احتجاج کا اعلان، محسن نقوی کو جواب
صفحہ اول

بیرسٹر گوہر کا خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف احتجاج کا اعلان، محسن نقوی کو جواب

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ محسن نقوی کو اندرونی باتیں سامنے نہ لانے کا مشورہ، مذاکرات کی تفصیلات منظرِ عام پر لانے کا بھی عندیہ دے دیا

Web Desk14 اکتوبر، 2026
190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کو بڑا عدالتی دھچکا، سزا معطلی کی درخواست مسترد
صفحہ اول

190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کو بڑا عدالتی دھچکا، سزا معطلی کی درخواست مسترد

190 ملین پاؤنڈ القادر ٹرسٹ کیس میں وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس امین الدین خان اور جسٹس باقر نجفی پر مشتمل بینچ کا فیصلہ، بشریٰ بی بی کے وکیل نے طبی مسائل اور خاتون ہونے کی بنیاد پر سزا معطلی کی اپیل کی تھی

Web Desk14 اکتوبر، 2026

تازہ ترین

سب دیکھیں

پاکستان

سب دیکھیں
ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان

ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے ہم محتاط انداز میں پرامید ہیں

Web Desk31 اکتوبر، 2026
گورنر راج اور ایمرجنسی ناگزیر تھی، خیبرپختونخوا کو مزید نقصان سے بچایا: شہباز شریف
پاکستان

گورنر راج اور ایمرجنسی ناگزیر تھی، خیبرپختونخوا کو مزید نقصان سے بچایا: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا سے خطاب، دہشت گردی، افغانستان سے واپسی، 800 ارب روپے کے این ایف سی فنڈز، پولیس کی خالی آسامیوں اور گورنر راج و ایمرجنسی کے نفاذ پر اہم انکشافات

Web Desk31 اکتوبر، 2026
خواجہ آصف: پاکستان نے اسلامی دنیا کو نئی راہ دکھائی، غیر ملکی اڈے حفاظت نہیں کر سکتے
پاکستان

خواجہ آصف: پاکستان نے اسلامی دنیا کو نئی راہ دکھائی، غیر ملکی اڈے حفاظت نہیں کر سکتے

وزیر دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ میں خطاب، پاکستان کی عالمی کامیابیوں، معرکہ حق، ایران اور عرب ممالک کے تعلقات اور غیر ملکی فوجی اڈوں سے متعلق اہم بیان

Web Desk31 اکتوبر، 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، خاران میں 5 ڈرونز مار گرائے گئے
پاکستان

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، خاران میں 5 ڈرونز مار گرائے گئے

بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے البٹ میں سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے پانچ ڈرون مار گرائے، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا

Web Desk30 اکتوبر، 2026

امریکا

سب دیکھیں
پاکستان افغانستان سے ہونیوالے دہشتگرد حملوں پر تشویش کا اظہار کر رہا ہے، نہیں چاہتے پاکستان دہشتگردی کا نشانہ بنے: مارکو روبیو
امریکا

پاکستان افغانستان سے ہونیوالے دہشتگرد حملوں پر تشویش کا اظہار کر رہا ہے، نہیں چاہتے پاکستان دہشتگردی کا نشانہ بنے: مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے افغانستان سے ہونے والے دہشتگرد حملوں پر پاکستان کے تحفظات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نہیں چاہتا پاکستان دہشتگردی کا نشانہ بنے

Web Desk1 نومبر، 2026
ایران کے خلاف امریکی جنگ پر کتنے اخراجات؟
امریکا

ایران کے خلاف امریکی جنگ پر کتنے اخراجات؟

ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف امریکی فوجی کارروائیوں پر بھاری اخراجات کی بحث دوبارہ شروع۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جنگ کا مالی بوجھ امریکی ٹیکس دہندگان پر زیادہ نہیں پڑ رہا

محمد نعیم اختر31 اکتوبر، 2026
امریکی اپیلز کورٹ کا ٹرمپ انتظامیہ کو بڑا دھچکا، 20 ہزار ووٹرز کے بیلٹس روکنے کی درخواست مسترد
امریکا

امریکی اپیلز کورٹ کا ٹرمپ انتظامیہ کو بڑا دھچکا، 20 ہزار ووٹرز کے بیلٹس روکنے کی درخواست مسترد

امریکی وفاقی اپیلز کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کی کیلیفورنیا میں 20 ہزار سے زائد ووٹرز کے میل اِن بیلٹس روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔ 3 نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے قبل اہم عدالتی فیصلہ سامنے آگیا

محمد نعیم اختر31 اکتوبر، 2026
ٹرمپ ایران کے ساتھ تنازع کو لامتناہی جنگ میں تبدیل نہیں ہونے دیں گے: جے ڈی وینس
امریکا

ٹرمپ ایران کے ساتھ تنازع کو لامتناہی جنگ میں تبدیل نہیں ہونے دیں گے: جے ڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ فوجی تنازع کو لامتناہی جنگ میں تبدیل نہیں ہونے دیں گے۔ فورٹ ورتھ میں ووٹرز سے گفتگو کے دوران امریکی فوجی پالیسی کا دفاع کیا

Web Desk30 اکتوبر، 2026
جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں
دُنیا

جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے بزنس مین کیمرون او ریلی کے ساتھ اپنی دوسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

Web Desk17 ستمبر، 2026
انڈونیشیا میں آتش فشاں کی راکھ خطرناک، 8 ہوائی اڈوں پر پروازیں معطل
دُنیا

انڈونیشیا میں آتش فشاں کی راکھ خطرناک، 8 ہوائی اڈوں پر پروازیں معطل

انڈونیشیا میں آتش فشانی راکھ کے باعث 8 ہوائی اڈوں پر پروازیں معطل کردی گئیں، ڈیڑھ لاکھ سے زائد مسافر پھنس گئے جبکہ 712 سے زیادہ پروازیں متاثر ہوچکی ہیں

Web Desk7 ستمبر، 2026
شادی کی تقریب پر حملے میں استعمال ہتھیار امریکی ساختہ تھے، ایرانی عدلیہ
دُنیا

شادی کی تقریب پر حملے میں استعمال ہتھیار امریکی ساختہ تھے، ایرانی عدلیہ

ایرانی عدلیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سیرک کے علاقے کوہستک میں شادی کی تقریب پر حملے میں استعمال ہونے والے میزائل امریکی ساختہ تھے۔ ایرانی حکام کے مطابق میزائل کے ٹکڑوں پر موجود کوڈ، بار کوڈ، بیٹری اور گائیڈنس سسٹم کے پرزوں سے امریکی ہتھیاروں کی نشاندہی ہوئی

Web Desk6 ستمبر، 2026
یاسین ملک کا بھارتی عدالتوں پر عدم اعتماد، مقدمات کا دفاع نہ کرنے کا اعلان
دُنیا

یاسین ملک کا بھارتی عدالتوں پر عدم اعتماد، مقدمات کا دفاع نہ کرنے کا اعلان

کشمیری رہنما اور جے کے ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک نے بھارتی عدلیہ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنے خلاف زیر سماعت مقدمات کا مزید دفاع نہ کرنے کا فیصلہ کردیا، تاہم الزامات اور جرم تسلیم کرنے کی تردید کی ہے

Web Desk3 ستمبر، 2026
احمد کیانی نے 19ویں چیف آف دی نیول اسٹاف ایمیچور گالف کپ جیت لیا
کھیل

احمد کیانی نے 19ویں چیف آف دی نیول اسٹاف ایمیچور گالف کپ جیت لیا

لاہور کلب کے احمد کیانی نے 19ویں چیف آف دی نیول اسٹاف ایمیچور گالف کپ میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اسلام آباد میں منعقدہ اس مقابلے میں ملک بھر سے 250 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی، جبکہ اختتامی تقریب میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے

زاہد فاروق ملک26 اکتوبر، 2026
پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر
کھیل

پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر

پی سی بی نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کے لیے 14 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بابر اعظم قیادت کریں گے، تین کھلاڑی پہلی بار منتخب ہوئے

زاہد فاروق ملک24 اکتوبر، 2026
پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہے، لیکن مجھے زیادہ اعتماد محسوس ہوتا ہے: ہیری بروک
کھیل

پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہے، لیکن مجھے زیادہ اعتماد محسوس ہوتا ہے: ہیری بروک

انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہے، لیکن انہیں یہاں کھیلتے ہوئے زیادہ اعتماد محسوس ہوتا ہے۔ انہوں نے پی ایس ایل کے تجربے، انگلینڈ کی نوجوان ٹیم اور ہر کنڈیشن میں کامیابی حاصل کرنے کے ہدف پر بھی گفتگو کی

زاہد فاروق ملک17 اکتوبر، 2026
پاکستان انڈر 19 کے سابق کپتان حسن خان امریکی اسکواڈ میں شامل
کھیل

پاکستان انڈر 19 کے سابق کپتان حسن خان امریکی اسکواڈ میں شامل

پاکستان انڈر 19 کے سابق کپتان حسن خان کو یو اے ای اور نمیبیا کے خلاف آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کی سہ فریقی سیریز کے لیے امریکی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ حسن خان 2018 انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کرچکے ہیں

Web Desk8 اکتوبر، 2026
جی 11 پولی کلینک ایکسٹینشن کو جناح میڈیکل کمپلیکس کا پہلا فیز بنانے کا فیصلہ
صحت

جی 11 پولی کلینک ایکسٹینشن کو جناح میڈیکل کمپلیکس کا پہلا فیز بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں جی 11 میں زیر تعمیر فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک ایکسٹینشن کو جناح میڈیکل کمپلیکس کا پہلا فیز بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، منصوبہ مارچ 2027 تک مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی

Web Desk4 ستمبر، 2026
نشتر ہسپتال ملتان میں ایچ آئی وی پازیٹو مریض کی سرجری، 9 ڈاکٹرز اور نرس معطل
صحت

نشتر ہسپتال ملتان میں ایچ آئی وی پازیٹو مریض کی سرجری، 9 ڈاکٹرز اور نرس معطل

نشتر ہسپتال میں ایچ آئی وی پازیٹو مریض کی بغیر رپورٹ سرجری کرنے کے معاملے پر 9 ڈاکٹرز اور ایک نرس کو معطل کر دیا گیا۔ واقعے کی تحقیقات کے لیے 4 رکنی کمیٹی قائم جبکہ متعدد ڈاکٹرز اور سٹاف کے ایچ آئی وی ٹیسٹ بھی کرائے گئے ہیں

Web Desk23 مئی، 2026
جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، کراچی میں متعدد نیٹ ورکس بے نقاب
صحت

جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، کراچی میں متعدد نیٹ ورکس بے نقاب

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ہدایت پر کراچی میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف بڑا آپریشن، ڈریپ اور ایف آئی اے کی 10 مشترکہ کارروائیاں، جعلی انجیکشن فیکٹریاں بے نقاب، بھاری مقدار میں غیر قانونی ادویات اور خام مال ضبط، متعدد ملزمان گرفتار۔

Web Desk15 مئی، 2026
پاکستان بچوں کی اموات میں کمی لانے والے پانچ بڑے ممالک میں شامل
صحت

پاکستان بچوں کی اموات میں کمی لانے والے پانچ بڑے ممالک میں شامل

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بچوں کی اموات میں نمایاں کمی لانے والے دنیا کے سرفہرست پانچ ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔

Web Desk23 اپریل، 2026

اینٹرٹینمنٹ

سب دیکھیں
سلمان خان کا بیڈروم میں نادیدہ قوت کی موجودگی کا انکشاف، بتیاں خود جلنے بجھنے لگتی تھیں
اینٹرٹینمنٹ

سلمان خان کا بیڈروم میں نادیدہ قوت کی موجودگی کا انکشاف، بتیاں خود جلنے بجھنے لگتی تھیں

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے کرن جوہر کے پروگرام میں اپنے بیڈروم میں نادیدہ قوت کی موجودگی کا حیران کن واقعہ بیان کیا۔ اداکار کے مطابق کمرے سے باہر نکلتے ہی بتیاں جلنے بجھنے لگتیں، الماریاں خود کھل جاتیں اور میوزک سسٹم چل پڑتا تھا

Web Desk16 اکتوبر، 2026
سیف علی خان کئی سال خفیہ اکاؤنٹ استعمال کرنے کے بعد بالآخر انسٹاگرام پر آگئے
اینٹرٹینمنٹ

سیف علی خان کئی سال خفیہ اکاؤنٹ استعمال کرنے کے بعد بالآخر انسٹاگرام پر آگئے

بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے کئی سال خفیہ انسٹاگرام اکاؤنٹ استعمال کرنے کے بعد ’سیف علی خان پٹودی‘ کے نام سے اپنا اکاؤنٹ متعارف کرادیا۔ پہلی پوسٹ میں لائبریری کی تصویر شیئر کی، جبکہ کرینہ کپور ان کی پہلی فالوور بن گئیں

Web Desk13 اکتوبر، 2026
سعود کا نادیہ خان پر تنقید، انڈسٹری میں نفرتیں پھیلانے کا الزام
اینٹرٹینمنٹ

سعود کا نادیہ خان پر تنقید، انڈسٹری میں نفرتیں پھیلانے کا الزام

اداکار سعود نے نادیہ خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ متنازع سوالات اور گفتگو شوبز شخصیات کے درمیان اختلافات اور نفرت پیدا کرتی ہے۔ جانیے سعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں مزید کیا کہا

Web Desk10 اکتوبر، 2026
پہلے بھی کہا تھا اب دوبارہ کہوں گی کہ صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے: حرا خان کا طنز
اینٹرٹینمنٹ

پہلے بھی کہا تھا اب دوبارہ کہوں گی کہ صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے: حرا خان کا طنز

پاکستانی اداکارہ و ماڈل حرا خان نے اداکارہ صبا فیصل کے طلاق سے متعلق حالیہ بیان پر سخت ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ حرا خان نے سوشل میڈیا اسٹوری میں کہا کہ وہ پہلے بھی یہ بات کہہ چکی ہیں اور دوبارہ کہتی ہیں کہ صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے۔ اداکارہ زویا ناصر نے بھی صبا فیصل کے بیان کو خطرناک اور پیچیدہ بیانیہ قرار دیتے ہوئے ردِعمل دیا

Web Desk24 ستمبر، 2026

سائنس/ ٹیکنالوجی

سب دیکھیں
یومِ دفاع پر سائبر حملوں کا خدشہ، نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی اہم ہدایات
سائنس/ ٹیکنالوجی

یومِ دفاع پر سائبر حملوں کا خدشہ، نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی اہم ہدایات

یومِ دفاع کے موقع پر ممکنہ سائبر حملوں کے خدشے کے پیش نظر نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے اہم اداروں کو خصوصی سائبر سکیورٹی کنٹرول روم قائم کرنے، ویب سائٹس اور ڈیجیٹل سسٹمز کی 24 گھنٹے نگرانی کی ہدایت کردی

Web Desk3 ستمبر، 2026
12 اگست کو آسمان پر 6 سیاروں کی نایاب قطار، فلکیاتی شائقین کیلئے شاندار منظر
سائنس/ ٹیکنالوجی

12 اگست کو آسمان پر 6 سیاروں کی نایاب قطار، فلکیاتی شائقین کیلئے شاندار منظر

12 اگست کو مشتری، عطارد، مریخ، زحل، یورینس اور نیپچون ایک ہی سمت میں دکھائی دیں گے، جبکہ پرسیڈ میٹیور شاور بھی عروج پر ہوگا

Web Desk12 اگست، 2026
میٹا کا واٹس ایپ ویب اور ونڈوز ایپ کے لیے اہم فیچر متعارف، پی ڈی ایف اب براہِ راست اوپن ہوگی
سائنس/ ٹیکنالوجی

میٹا کا واٹس ایپ ویب اور ونڈوز ایپ کے لیے اہم فیچر متعارف، پی ڈی ایف اب براہِ راست اوپن ہوگی

میٹا نے واٹس ایپ ویب اور ونڈوز ایپ کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ اڈوب کے اشتراک سے صارفین اب پی ڈی ایف فائلز کو ڈاؤن لوڈ کیے بغیر براہِ راست اوپن، ہائی لائٹ اور اینوٹیشن کر سکیں گے، جبکہ اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن بھی برقرار رہے گی

Web Desk23 جولائی، 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی
معیشت

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

بجلی کے بل میں صرف ایک اضافی یونٹ صارفین کے لیے کئی ماہ تک مالی بوجھ بن سکتا ہے۔ اسی مسئلے پر حکومت نے نظرثانی شروع کر دی ہے۔ وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری کے مطابق، 200 یونٹ کی حد معمولی فرق سے عبور کرنے پر چھ ماہ تک اضافی چارجز ادا کرنے کی شرط ختم کرنے کے لیے کام کیا جا رہا ہے,جبکہ ماہانہ حد 250 یونٹ تک بڑھانے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔

Web Desk27 اکتوبر، 2026
امریکا ایران مذاکرات میں بہتری، تیل کی قیمتوں میں کمی
معیشت

امریکا ایران مذاکرات میں بہتری، تیل کی قیمتوں میں کمی

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں بہتری کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ برینٹ 4 فیصد کم ہوکر 99 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 89 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ ایران نے پارس گیس فیلڈ کی نصف صلاحیت بحال کرنے کا بھی اعلان کردیا

Web Desk23 ستمبر، 2026
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 15 ہزار 100 روپے سستا ہوگیا
معیشت

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 15 ہزار 100 روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ فی تولہ سونا 15 ہزار 100 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 67 ہزار 936 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 12 ہزار 946 روپے کمی ہوئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 151 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 454 ڈالر پر آگیا

Web Desk29 اگست، 2026
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین کے لیے خصوصی کمیٹی قائم
معیشت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین کے لیے خصوصی کمیٹی قائم

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین کا نظام نافذ کرنے کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کر دی۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ نئی پالیسی کے تحت قیمتوں کا تعین شفاف فارمولے اور مارکیٹ کی حقیقی صورتحال کے مطابق کیا جائے گا

Web Desk19 جولائی، 2026
سعودی عرب میں 25 ہزار تک پاکستانی فوجی تعیناتی کی رپورٹ؛ حوثی خطرے اور مکہ دفاعی معاہدے کے سائے میں تناؤ
بلاگ

سعودی عرب میں 25 ہزار تک پاکستانی فوجی تعیناتی کی رپورٹ؛ حوثی خطرے اور مکہ دفاعی معاہدے کے سائے میں تناؤ

سعودی عرب میں 25 ہزار تک پاکستانی فوجیوں کی ممکنہ تعیناتی کی غیر ملکی میڈیا رپورٹس نے خطے میں نئی بحث چھیڑ دی۔ حوثی حملوں میں شدت، مدینہ منورہ کے پاور اسٹیشن پر ڈرون حملہ، سعودی عرب کا باب المندب میں ممکنہ فوجی آپریشن اور پاکستان، سعودی عرب و ترکی کا مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدہ اہمیت اختیار کرگیا۔ اسحاق ڈار کا دفاعی اتحاد سے متعلق بڑا بیان، چھ سے زائد ممالک کی شمولیت میں دلچسپی۔ کیا پاکستان سعودی عرب کے دفاع کے لیے مزید فوجی بھیجے گا؟ مکمل تفصیلات جانیے

Editorial Board - Opinion4 اکتوبر، 2026
آخر پاکستان ہی کیوں؟
بلاگ

آخر پاکستان ہی کیوں؟

آپ سوچتے ہوں گے کہ آخر ایسا کیا ہے کہ پاکستان، جو اپنے اندر بے شمار مسائل سمیٹے ہوئے ہے، آج عالمی معاملات میں اہم کردار ادا کرتا دکھائی دیتا ہے؟

ذوالقرنین شیخ22 جون، 2026
کراچی سب کا مگر کراچی کا کوئی نہیں۔۔
بلاگ

کراچی سب کا مگر کراچی کا کوئی نہیں۔۔

2026 کے صرف ابتدائی تین ماہ میں کراچی میں تقریبا پندرہ ہزار جرائم کی وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ صرف مارچ کے مہینے میں مسلح ڈکیتیوں اور چوریوں کی وارداتوں میں اس شہر کے باسیوں کو پانچ ہزار سے زائد موٹرسائیکلوں، موبائل فون، کاروں اور دیگر گاڑیوں سے محروم کردیا گیا۔ بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان کی وارداتیں اس میں شامل نہیں

ندیم نصرت16 اپریل، 2026
ایران-امریکہ جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی مثبت سفارتکاری
بلاگ

ایران-امریکہ جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی مثبت سفارتکاری

ایران-امریکہ جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی مثبت سفارتکاری، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کلیدی کردار

Editorial Board - Opinion1 اپریل، 2026

ویڈیوز

سب دیکھیں

Jewish Protest in New York Against Israel & Forced Military Conscription | Anti-Draft Demonstration

Baltimore Hosts ICNA’s 3-Day Annual Convention | Thousands Attend Major Islamic Event

Important Meeting Between Ishaq Dar and Marco Rubio | Pakistan-US Relations Set to Strengthen