وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
تازہ ترین

سویڈن میں مودی کے ہوٹل کے باہر خالصتان ریفرنڈم کارکنوں کا احتجاج

W
Web Desk
17 مئی، 2026
سویڈن میں مودی کے ہوٹل کے باہر خالصتان ریفرنڈم کارکنوں کا احتجاج

سویڈن کے شہر گوتھن برگ میں بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کے قیام کے دوران خالصتان ریفرنڈم سے وابستہ کارکنوں نے ہوٹل کے باہر شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے نے رات گئے گوٹھیا ٹاورز ہوٹل کے باہر جمع ہو کر مودی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور وزیرِاعظم کو باہر آنے کا چیلنج دیا۔

(گوتھن برگ) سوشل میڈیا پر جاری ویڈیوز اور بیانات میں مظاہرین کو یہ کہتے سنا گیا کہ “مودی ہمارے لوگوں کا قاتل ہے” اور “خالصتان کے حامی یہاں موجود ہیں۔” بعض مظاہرین نے بھارتی حکومت پر سکھ برادری کے خلاف پالیسیوں اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات بھی عائد کیے۔

خالصتان ریفرنڈم کے حامیوں نے اپنے بیان میں الزام لگایا کہ پنجاب میں کسانوں کو معاشی دباؤ کا سامنا ہے اور زرعی زمینوں پر بڑے کاروباری گروپس کے اثر و رسوخ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مظاہرین نے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل اور پرم جیت سنگھ پما کے خلاف مبینہ سازشوں کا بھی حوالہ دیا۔

مظاہرین نے اعلان کیا کہ “مودی کو دنیا بھر میں جوابدہی کا سامنا کرنا پڑے گا”،

شیئر کریں:
W
Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 17 مئی، 2026 کو 08:20 AM

آخری تدوین: 17 مئی، 2026

متعلقہ مضامین

پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو (ER) کا کامیاب تجربہ
تازہ ترین

پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو (ER) کا کامیاب تجربہ

پاک فوج نے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو (ای آر) کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جدید نیویگیشن سسٹم اور ایونکس سے لیس میزائل دورانِ پرواز سمت تبدیل کرنے اور انتہائی درستگی سے اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میزائل کی توسیع شدہ رینج سے پاک فوج کی آپریشنل رسائی میں اضافے کی توقع ہے۔ صدر، وزیراعظم، چیف آف ڈیفنس فورسز اور سروسز چیفس نے کامیاب تجربے پر مبارکباد دی

Web Desk13 اکتوبر، 2026
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی شرکت
پاکستان

کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی شرکت

کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب مشاق تربیتی طیارے کے حادثے میں شہید ہونے والے میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید افسران کو آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا

Web Desk13 اکتوبر، 2026
فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی پر کڑی تنقید، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے فیصلے کی حمایت
پاکستان

فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی پر کڑی تنقید، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے فیصلے کی حمایت

سینیٹر فیصل واوڈا نے اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی پر کڑی تنقید کی اور خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے فیصلے کی حمایت کی۔ فیصل واوڈا نے دہشت گردی کے خاتمے، فیلڈ مارشل کی حمایت، گورنر فیصل کریم کنڈی کی ذمہ داریوں اور آئندہ 60 دن میں نتائج سامنے آنے کے حوالے سے اہم بیانات دیے۔ مزید تفصیلات جانیے اس خبر میں۔

Web Desk13 اکتوبر، 2026