وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عید چاند کیس،درخواست گزار نے الٹی مشین سے چاند دیکھنے کا معاملہ عدالت میں اٹھا دیا

W
Web Desk
1 اپریل، 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عید چاند کیس،درخواست گزار نے الٹی مشین سے چاند دیکھنے کا معاملہ عدالت میں اٹھا دیا
international seerat conference

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عید چاند کیس،درخواست گزار نے الٹی مشین سے چاند دیکھنے کا معاملہ عدالت میں اٹھا دیادرخواست گزارنے کہاجمعے کی عید تھی تو رویت ہلال کمیٹی نے ہفتے کی عید کروائی،حدیث میں ہے کہ چاند دیکھ کر روزے رکھو اور چاند دیکھ کر عید کرو۔

درخواست گزار عبد اللہ شفیق ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست گزار نےحدیث کا حوالہ دیتے ہوئے کہا چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کہاآپ اس حدیث کی تفصیلات عدالت میں پیش کردیں ،درخواست گزار نے کہامذہبی امور نے جواب جمع نہیں کروایا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کیس کی سماعت کی ۔چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے استفسار کیا آپ کو نوٹس سے کوئی پریشانی تو نہیں ہوئی ، درخواست گزار نےجواب دیا نہیں مجھے کوئی پریشانی نہیں ہوئی ،جس مشین سے چاند دیکھا گیا وہ الٹی لگی ہوئی تھی ، میرے پاس وہ ویڈیو موجود ہے موبائل باہر رکھا ہوا ہے ، اس سے کوئی نقصان یا مسئلہ تو نہیں ہوا اگر مشین الٹی تھی تو ، چیف جسٹس نے استفسار کیاآپ اس درخواست کو مستقبل کے لیے نمٹا دیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ نےعید کا چاند دیکھنے کے بعد جلدی اعلان کا حکم دینے کیلئے شہری کی درخواست نمٹا دی۔

international seerat conference
شیئر کریں:
W
Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 1 اپریل، 2026 کو 06:22 AM

آخری تدوین: 1 اپریل، 2026

متعلقہ مضامین

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے اخراجات ادا کر دیے
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے اخراجات ادا کر دیے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات پنجاب حکومت کو ادا کر دیے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز نے 2 کروڑ 71 لاکھ 94 ہزار 4 روپے کی رقم ذاتی طور پر جمع کرائی۔ مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے بھی رقم کی ادائیگی کی تصدیق کر دی

Web Desk17 ستمبر، 2026
 سلمان اکرم راجہ 4 گھنٹے حراست میں رہنے کے بعد رہا، اعجاز ستی کے جنازے میں شرکت سے روکنے کا دعویٰ
تازہ ترین

سلمان اکرم راجہ 4 گھنٹے حراست میں رہنے کے بعد رہا، اعجاز ستی کے جنازے میں شرکت سے روکنے کا دعویٰ

پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے انہیں لطاسب ستی، اخلاق ستی اور دیگر ساتھیوں سمیت 4 گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا۔ سلمان اکرم راجہ کے مطابق انہیں اعجاز ستی مرحوم کے جنازے میں شرکت سے روکنے کے لیے حراست میں رکھا گیا تھا۔ بیرسٹر گوہر نے بھی سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے فوری رہائی کا مطالبہ کیا تھا

Web Desk17 ستمبر، 2026
 سہیل آفریدی کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات، 27 ستمبر مارچ پر مشاورت
تازہ ترین

سہیل آفریدی کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات، 27 ستمبر مارچ پر مشاورت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس سے ملاقات، 27 ستمبر کے مارچ اور آئندہ کی سیاسی و جمہوری حکمت عملی پر تفصیلی مشاورت۔ رہنماؤں نے مارچ کو پُرامن، آئینی اور جمہوری قرار دیتے ہوئے صوبوں کے آئینی حقوق، آئین کی بالادستی اور جمہوری آزادیوں کے تحفظ پر زور دیا

Web Desk17 ستمبر، 2026