وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
تازہ ترین

ایران کا ہمسایہ ملکوں پر حملوں میں پہل نہ کرنے کا اعلان

W
Web Desk
7 مارچ، 2026
ایران کا ہمسایہ ملکوں پر حملوں میں پہل نہ کرنے کا اعلان

عبوری لیڈرشپ کونسل نے نئی پالیسی کی منظوری دے دی ہے، ایران نے ہمسایہ ملکوں پر حملوں میں پہل نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا جب تک کسی ملک سے ایران پر حملہ نہیں ہوگا، ایران پہل نہیں کرے گا،عبوری لیڈرشپ کونسل نے نئی پالیسی کی منظوری دے دی ہے،

ایرانی صدر نے کہا خطے کے ممالک کے ساتھ ایران کی کوئی دشمنی نہیں،میں خطے کے ممالک سے موجودہ صورتحال پر معافی مانگتا ہوں۔

دوسری جانب ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ کردیا،وارننگ نظر انداز کرنے پرآئل ٹینکر کو ڈرون سے نشانہ بنایا،پریما آئل ٹینکر پر مالٹا کا جھنڈا لہرا رہا تھا۔

شیئر کریں:
W
Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 7 مارچ، 2026 کو 08:42 AM

آخری تدوین: 11 مارچ، 2026

متعلقہ مضامین

امریکی انتخابات میں بڑا ٹرن آؤٹ، ابتدائی ووٹنگ میں 5 کروڑ سے زائد ووٹ
امریکی وسط مدتی انتخابات

امریکی انتخابات میں بڑا ٹرن آؤٹ، ابتدائی ووٹنگ میں 5 کروڑ سے زائد ووٹ

امریکا میں مڈٹرم انتخابات 2026 کے دوران 5 کروڑ سے زائد ووٹرز ووٹ ڈال چکے ہیں۔ ٹیکساس اور جارجیا سمیت اہم ریاستوں میں ریکارڈ ووٹنگ، کانگریس میں ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز کے درمیان سخت مقابلہ

محمد نعیم اختر2 نومبر، 2026
ٹیکساس میں ڈیموکریٹس کی واپسی کے امکانات، جیمز ٹالاریکو کو کین پیکسٹن پر برتری
امریکی وسط مدتی انتخابات

ٹیکساس میں ڈیموکریٹس کی واپسی کے امکانات، جیمز ٹالاریکو کو کین پیکسٹن پر برتری

امریکی ریاست ٹیکساس میں ڈیموکریٹس کی تاریخی کامیابی کے امکانات، تازہ سروے میں جیمز ٹالاریکو ریپبلکن کین پیکسٹن سے آگے۔ کیا 1994 کے بعد ٹیکساس میں سیاسی تاریخ بدلنے جا رہی ہے؟

محمد نعیم اختر2 نومبر، 2026
پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہملٹن مانز نے چارج سنبھال لیا
تازہ ترین

پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہملٹن مانز نے چارج سنبھال لیا

پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہملٹن مانز نے باضابطہ عہدہ سنبھال لیا۔ 30 سالہ تجربے کے حامل نئے سربراہ سے ایئرلائن کی کارکردگی اور خدمات میں بہتری کی توقعات وابستہ ہیں

Web Desk2 نومبر، 2026