وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
تازہ ترین

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں، خیبرپختونخوا پولیس

W
Web Desk
12 اکتوبر، 2026
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں، خیبرپختونخوا پولیس

خیبرپختونخوا پولیس کے مطابق صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر بابرسلیم سواتی اور جنید اکبر سمیت پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق حفاظتی تحویل میں لیے گئے رہنماؤں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، صوبائی اسمبلی کے اسپیکر بابرسلیم سواتی اور پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر سمیت دیگر رہنما شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھا گیا ہے۔

تاہم، تاحال ان رہنماؤں کی تحویل کی وجوہات، موجودہ مقام اور مزید قانونی کارروائی سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ اس حوالے سے حکام کی جانب سے مزید وضاحت کا انتظار ہے۔

شیئر کریں:
W
Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 12 اکتوبر، 2026 کو 05:49 AM

آخری تدوین: 12 اکتوبر، 2026

متعلقہ مضامین

واٹس ایپ کا ٹریول ای سم فیچر متعارف کرانے کا اعلان
تازہ ترین

واٹس ایپ کا ٹریول ای سم فیچر متعارف کرانے کا اعلان

واٹس ایپ نے ٹریول ای سم فیچر متعارف کرا دیا، جس کے ذریعے صارفین بیرون ملک سفر کے دوران ایپ میں ہی موبائل ڈیٹا پلان خرید اور انسٹال کرسکیں گے، فزیکل سم تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی

Web Desk27 نومبر، 2026
پنجاب میں صرف میرٹ کی حکمرانی، خواتین کے تحفظ کیلئے پنک بٹن فعال کر دیے ہیں: مریم نواز
تازہ ترین

پنجاب میں صرف میرٹ کی حکمرانی، خواتین کے تحفظ کیلئے پنک بٹن فعال کر دیے ہیں: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چکوال یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں میرٹ کی حکمرانی ہے، خواتین کے تحفظ کیلئے پنک بٹن فعال کر دیے گئے ہیں جبکہ طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ، اسکالرشپس اور جدید ٹرانسپورٹ کی سہولیات بھی فراہم کی جا رہی ہیں

Web Desk27 نومبر، 2026
جرمن ایئرلائن کا پاکستان میں فضائی آپریشنز شروع کرنے کا اعلان
تازہ ترین

جرمن ایئرلائن کا پاکستان میں فضائی آپریشنز شروع کرنے کا اعلان

جرمن ایئرلائن یو ایس سی جی ایم بی ایچ پاکستان کے دو بڑے شہروں کیلئے پروازیں شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کمپنی کی نامزدگی قبول کرلی، آپریشنز کیلئے مزید منظوریوں کا مرحلہ باقی ہے

Web Desk27 نومبر، 2026