وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
تازہ ترین

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 97 ڈالر سے تجاوز کرگئیں

W
Web Desk
8 ستمبر، 2026
امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 97 ڈالر سے تجاوز کرگئیں
international seerat conference

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ڈیڑھ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ برینٹ کروڈ 97.60 ڈالر، ڈبلیو ٹی آئی 92.76 ڈالر جبکہ اماراتی تیل مربان 106 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگیا

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ڈیڑھ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت میں 1.37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد برینٹ کروڈ 97.60 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دوسری جانب امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) کی قیمت میں بھی 1.40 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد ڈبلیو ٹی آئی 92.76 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔

رپورٹس کے مطابق اماراتی خام تیل مربان کی فی بیرل قیمت بھی 106 ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال اور امریکا ایران تناؤ کے باعث عالمی منڈی میں سرمایہ کاروں کی توجہ تیل کی ممکنہ سپلائی اور خطے میں توانائی کی ترسیل پر مرکوز ہے، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

international seerat conference
شیئر کریں:
W
Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 8 ستمبر، 2026 کو 05:40 AM

آخری تدوین: 8 ستمبر، 2026

متعلقہ مضامین

ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کردیں
امریکا

ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کردیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر اے آئی سے تیار کردہ تصاویر اور ویڈیوز کی بھرمار کردی۔ گھوڑے پر سواری، روبوٹس کے ساتھ تصویر، ’چاند ہمارا ہے‘ اور آبنائے ہرمز سے متعلق پوسٹس سمیت ٹرمپ کی نئی سوشل میڈیا سرگرمیاں توجہ کا مرکز بن گئیں

Web Desk8 ستمبر، 2026
دشمن کو کہیں بھی مفلوج کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں: ایرانی کمانڈر
تازہ ترین

دشمن کو کہیں بھی مفلوج کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں: ایرانی کمانڈر

ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ضرورت پڑنے پر دشمن کو کہیں بھی مفلوج کرسکتی ہیں۔ ایرانی کمانڈر نے دشمن کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے اور ممکنہ جنگ کے لیے تیار رہنے پر بھی زور دی

Web Desk8 ستمبر، 2026
جنوبی پنجاب اور بہاولپور کی قراردادیں بے کار ہوچکیں، رانا ثنا اللہ
تازہ ترین

جنوبی پنجاب اور بہاولپور کی قراردادیں بے کار ہوچکیں، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے جنوبی پنجاب اور بہاولپور سے متعلق پنجاب اسمبلی کی پرانی قراردادوں کو بے کار قرار دے دیا

Web Desk8 ستمبر، 2026