وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
تازہ ترین

مراد سعید کی نااہلی،سینیٹ الیکشن ٹکٹ پر پی ٹی آئی میں اختلافات

W
Web Desk
5 اپریل، 2026
مراد سعید کی نااہلی،سینیٹ الیکشن ٹکٹ پر پی ٹی آئی میں اختلافات

مراد سعید کی نااہلی کے سینیٹ الیکشن میں ٹکٹ دینے کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے،2ناموں پر غور کیا جارہاہے۔

(اسلام آباد) ذرائع کے مطابق سینیٹ کیلئے عرفان سلیم اور فیض الرحمن کے ناموں پر مشاورت ہوئی،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی بھی مشاورتی اجلا میں شریک تھے

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی شیرعلی ارباب نے کہا کے عرفان سلیم کے بجائے کسی اور کو ٹکٹ دیا گیا تو پارٹی کے اندرونی معاملات سامنے لاؤں گا۔ دوسری جانب ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کے امیدوار کی نامزدگی کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا،

سینیٹ الیکشن سے متعلق عمران خان سے ملاقات کی کوشش کی جائے گی ترجمان پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات نہ ہوئی تو پارلیمانی بورڈ تشکیل دیاجائیگا،پارلیمانی بورڈ سینیٹ الیکشن کیلئے امیدوار نامزد کرے گا

شیئر کریں:
W

Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 5 اپریل، 2026 کو 09:22 AM

آخری تدوین: 5 اپریل، 2026

متعلقہ مضامین

 ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر انٹرن شپ 2026 میں طلبہ سے خصوصی نشست، قومی سلامتی اور ذمہ دارانہ سوشل میڈیا استعمال پر گفتگو
پاکستان

ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر انٹرن شپ 2026 میں طلبہ سے خصوصی نشست، قومی سلامتی اور ذمہ دارانہ سوشل میڈیا استعمال پر گفتگو

ڈی جی آئی ایس پی آر نے سمر انٹرن شپ 2026 کے طلبہ و طالبات سے خصوصی نشست میں قومی سلامتی، دہشت گردی، مس انفارمیشن، بھارتی پروپیگنڈے اور سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تفصیلی گفتگو کی۔ 21 اسٹیشنز پر جاری انٹرن شپ میں 6 ہزار سے زائد طلبہ شریک ہیں

Web Desk2 اگست، 2026
 آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ملتوی
تازہ ترین

آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ملتوی

آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 20 نشستوں پر پولنگ جاری ہے جبکہ ایل اے-27 مظفرآباد ون میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ووٹنگ ملتوی کر دی گئی۔ 12 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، جبکہ پیپلز پارٹی نے متعدد پولنگ اسٹیشنز پر تاخیر کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

Web Desk2 اگست، 2026
ایبولا کے خلاف دنیا کی پہلی تجرباتی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع، آکسفورڈ یونیورسٹی کی بڑی پیش رفت
تازہ ترین

ایبولا کے خلاف دنیا کی پہلی تجرباتی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع، آکسفورڈ یونیورسٹی کی بڑی پیش رفت

آکسفورڈ یونیورسٹی نے ایبولا وائرس کی بنڈی بگیو قسم کے خلاف دنیا کی پہلی تجرباتی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع کر دیا۔ 50 رضاکاروں پر آزمائش کے ذریعے ویکسین کی حفاظت اور مدافعتی صلاحیت کا جائزہ لیا جائے گا

Web Desk2 اگست، 2026