وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
معیشت

پاکستان میں فی تولہ سونا 3700 روپے مزید مہنگا ہوگیا

W
Web Desk
11 مارچ، 2026
پاکستان میں فی تولہ سونا 3700 روپے مزید مہنگا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 37 ڈالر مہنگا ہوکر 5205 ڈالر کا ہو گیا

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمزاینڈجیولرز ایسوس ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 3700 روپے مہنگا ہوکر 543262 روپے کا ہو گیا،10 گرام سونے کے بھائو 3172 روپے کے اضافے سے 465759 روپے ہوگئے۔

جبکہ  چاندی کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 9354 روپے رہی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 37 ڈالر مہنگا ہوکر 5205 ڈالر کا ہو گیا۔

شیئر کریں:
W
Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 11 مارچ، 2026 کو 12:12 PM

آخری تدوین: 27 مارچ، 2026

متعلقہ مضامین

پاکستان جی 24 کا چیئرمین بن گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نئے چیئرمین منتخب
تازہ ترین

پاکستان جی 24 کا چیئرمین بن گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نئے چیئرمین منتخب

پاکستان نے ترقی پذیر ممالک کے بین الحکومتی گروپ جی 24 کی چیئرمین شپ سنبھال لی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نئے چیئرمین منتخب، وزیراعظم شہباز شریف نے کامیابی کو عالمی سطح پر پاکستان کے مؤثر کردار میں اضافے کی اہم پیشرفت قرار دے دیا

Web Desk1 نومبر، 2026
پی آئی اے کا پہلا بوئنگ 787 ڈریم لائنر پاکستان پہنچ گیا
تازہ ترین

پی آئی اے کا پہلا بوئنگ 787 ڈریم لائنر پاکستان پہنچ گیا

پی آئی اے کا لیز پر حاصل کردہ پہلا بوئنگ 787 ڈریم لائنر لندن سے پرواز PK786 کے طور پر اسلام آباد پہنچ گیا، جدید طیارے سے مسافروں کو بہتر اور آرام دہ سفری سہولیات فراہم کرنے کا منصوبہ ہے

زاہد فاروق ملک1 نومبر، 2026
قطر سے گیس کی فراہمی جاری، دسمبر اور جنوری میں بھی وافر سپلائی دستیاب ہوگی: علی پرویز ملک
تازہ ترین

قطر سے گیس کی فراہمی جاری، دسمبر اور جنوری میں بھی وافر سپلائی دستیاب ہوگی: علی پرویز ملک

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ قطر سے پاکستان کو گیس کی فراہمی جاری ہے اور دسمبر، جنوری میں بھی وافر سپلائی برقرار رہے گی۔ آبنائے ہرمز کی غیر یقینی صورتحال کے باعث تیل اور گیس کی قیمتیں متاثر ہوئی ہیں

Web Desk1 نومبر، 2026