وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں رکاوٹ نہیں ڈالی، ناکہ بندی امریکا نے کی: عباس عراقچی

W
Web Desk
14 مئی، 2026
آبنائے ہرمز میں رکاوٹ نہیں ڈالی، ناکہ بندی امریکا نے کی: عباس عراقچی

عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایران نے کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کی، بلکہ موجودہ ناکہ بندی امریکا کی جانب سے مسلط کی گئی ہے۔

نئی دہلی میں برکس وزرائے خارجہ اجلاس کی سائیڈ لائن پر انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ آبنائے ہرمز اس وقت سب سے زیادہ امریکی جارحیت اور غیر قانونی ناکہ بندی سے متاثر ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران کی نظر میں آبنائے ہرمز تمام تجارتی جہازوں کیلئے کھلی ہوئی ہے، تاہم بحری جہازوں کو ایرانی بحری افواج کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا تاکہ خطے میں سلامتی اور نیویگیشن کا نظام برقرار رکھا جا سکے۔

عباس عراقچی نے امید ظاہر کی کہ امریکا کی جانب سے عائد کردہ غیر قانونی ناکہ بندی کے خاتمے کے ساتھ ہی موجودہ صورتحال بھی ختم ہو جائے گی۔

شیئر کریں:
W

Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 14 مئی، 2026 کو 03:42 PM

آخری تدوین: 14 مئی، 2026

متعلقہ مضامین

اسماعیل بقائی کا امریکا پر عمان کو دباؤ میں لانے کا الزام، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو ختم شدہ قرار دے دیا
تازہ ترین

اسماعیل بقائی کا امریکا پر عمان کو دباؤ میں لانے کا الزام، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو ختم شدہ قرار دے دیا

ایران کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکا پر عمان کو دباؤ میں لا کر آبنائے ہرمز کے مشترکہ انتظام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عائد کیا۔ انہوں نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو عملی طور پر ختم شدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا معاہدے پر عمل نہیں کرتا تو ایران بھی اپنے وعدوں کا پابند نہیں رہے گا

Web Desk13 جولائی، 2026
ٹرمپ کا ایران پر دوبارہ ناکہ بندی بحال کرنے کا اعلان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
امریکا

ٹرمپ کا ایران پر دوبارہ ناکہ بندی بحال کرنے کا اعلان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ناکہ بندی دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کے تحفظ اور تمام کارگو پر 20 فیصد معاوضے کا اعلان کیا۔ اس پیش رفت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیا

Web Desk13 جولائی، 2026
امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، سیاسی حلقوں میں سوگ
تازہ ترین

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، سیاسی حلقوں میں سوگ

امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے ریپبلکن سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ امریکی سینیٹ کی بجٹ کمیٹی کے چیئرمین تھے اور دفاعی و خارجہ پالیسی پر ریپبلکن پارٹی کی اہم آواز سمجھے جاتے تھے

Web Desk12 جولائی، 2026