وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
امریکا

اردن میں ایرانی حملہ، دو امریکی فوجی ہلاک، ایک لاپتہ؛ امریکہ اور ایران ایک بار پھر کھلی جنگ کے دہانے پر

W
Web Desk
19 جولائی، 2026
اردن میں ایرانی حملہ، دو امریکی فوجی ہلاک، ایک لاپتہ؛ امریکہ اور ایران ایک بار پھر کھلی جنگ کے دہانے پر

دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی اس وقت مزید بڑھ گئی جب ایک ماہ قبل ہونے والا عبوری جنگ بندی معاہدہ گزشتہ ہفتے ٹوٹ گیا، جس کے بعد امریکہ اور ایران نے ایک دوسرے کے خلاف حملے دوبارہ تیز کر دیے

(واشنگٹن) اردن میں ایرانی میزائل اور ڈرون حملے کے نتیجے میں دو امریکی سروس ممبران ہلاک جبکہ ایک لاپتہ ہوگیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے مطابق حملے میں متعدد اہلکار زخمی بھی ہوئے

یہ حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکہ مسلسل ساتویں رات بھی ایران میں فوجی اہداف پر فضائی حملے کر چکا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ان کارروائیوں میں ایرانی فوجی تنصیبات، اسلحہ گوداموں، لاجسٹک مراکز اور نگرانی کے نظام کو نشانہ بنایا گیا

دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی اس وقت مزید بڑھ گئی جب ایک ماہ قبل ہونے والا عبوری جنگ بندی معاہدہ گزشتہ ہفتے ٹوٹ گیا، جس کے بعد امریکہ اور ایران نے ایک دوسرے کے خلاف حملے دوبارہ تیز کر دیے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق موجودہ صورتحال مشرق وسطیٰ میں ایک بار پھر مکمل جنگ کی شکل اختیار کر سکتی ہے، جبکہ خلیجی خطے اور آبنائے ہرمز میں بھی شدید تناؤ برقرار ہے۔

شیئر کریں:
W

Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 19 جولائی، 2026 کو 12:37 AM

آخری تدوین: 19 جولائی، 2026

متعلقہ مضامین

امریکا نے اپنے شہریوں کے لیے عالمی سفری الرٹ جاری کر دیا
تازہ ترین

امریکا نے اپنے شہریوں کے لیے عالمی سفری الرٹ جاری کر دیا

امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں موجود اپنے شہریوں کے لیے سفری الرٹ جاری کرتے ہوئے ممکنہ سکیورٹی خطرات سے خبردار کیا ہے۔ الرٹ میں امریکی مفادات اور سفارتی تنصیبات کو لاحق خطرات کا بھی ذکر کیا گیا ہے

Web Desk19 جولائی، 2026
ٹرمپ ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور میں مصروف، درجنوں امریکی طیارے اسرائیل روانہ: رپورٹ
امریکا

ٹرمپ ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور میں مصروف، درجنوں امریکی طیارے اسرائیل روانہ: رپورٹ

ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور کر رہے ہیں۔ رپورٹ میں ری فیولنگ طیاروں کی اسرائیل روانگی، ایران کی جوہری تنصیبات اور اہم انفراسٹرکچر کو ممکنہ ہدف بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے

Web Desk18 جولائی، 2026
واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی شاندار "مینگو پارٹی"، پاکستانی آموں کی مٹھاس نے امریکی مہمانوں کے دل جیت لیے
تازہ ترین

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی شاندار "مینگو پارٹی"، پاکستانی آموں کی مٹھاس نے امریکی مہمانوں کے دل جیت لیے

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے شاندار مینگو پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جہاں چونسہ، لنگڑا اور انور راٹھور سمیت پاکستانی آموں کی نمائش کی گئی۔ تقریب میں امریکی و پاکستانی مہمانوں نے آموں کے ذائقے، مینگو لسی اور پاکستان کی ثقافتی رنگا رنگی کو بھرپور سراہا

محمد نعیم اختر17 جولائی، 2026