وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
پاکستان

سونے کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئے، مزید سستا ہو گیا

W
Web Desk
7 مارچ، 2026
سونے کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئے، مزید سستا ہو گیا
international seerat conference

ایران جنگ کی وجہ سے سونے کی قیمت میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔

چار روز کے دوران سونے کے فی تولہ نرخ میں 30 ہزار 1 سو روپے کی کمی ہو گئی ہے۔آج سونے کے فی تولہ نرخ میں 3 ہزار 400 روپے کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 5 لاکھ 33 ہزار 762 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونا 2915 روپے سستا ہوا جس کے بعد نئے نرخ 4 لاکھ 57 ہزار 614 روپے ہو گئے ہیں۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 34 ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس سونا 5 ہزار 110 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے۔

ملک میں چاندی کی قیمت بڑھ گئی ہے، چاندی 104 روپے مہنگی ہونے سے فی تولہ قیمت 8 ہزار 914 روپے ہو گئی ہے۔

international seerat conference
شیئر کریں:
W
Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 7 مارچ، 2026 کو 08:51 AM

آخری تدوین: 25 مارچ، 2026

متعلقہ مضامین

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے اخراجات ادا کر دیے
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے اخراجات ادا کر دیے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات پنجاب حکومت کو ادا کر دیے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز نے 2 کروڑ 71 لاکھ 94 ہزار 4 روپے کی رقم ذاتی طور پر جمع کرائی۔ مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے بھی رقم کی ادائیگی کی تصدیق کر دی

Web Desk17 ستمبر، 2026
 سلمان اکرم راجہ 4 گھنٹے حراست میں رہنے کے بعد رہا، اعجاز ستی کے جنازے میں شرکت سے روکنے کا دعویٰ
تازہ ترین

سلمان اکرم راجہ 4 گھنٹے حراست میں رہنے کے بعد رہا، اعجاز ستی کے جنازے میں شرکت سے روکنے کا دعویٰ

پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے انہیں لطاسب ستی، اخلاق ستی اور دیگر ساتھیوں سمیت 4 گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا۔ سلمان اکرم راجہ کے مطابق انہیں اعجاز ستی مرحوم کے جنازے میں شرکت سے روکنے کے لیے حراست میں رکھا گیا تھا۔ بیرسٹر گوہر نے بھی سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے فوری رہائی کا مطالبہ کیا تھا

Web Desk17 ستمبر، 2026
 سہیل آفریدی کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات، 27 ستمبر مارچ پر مشاورت
تازہ ترین

سہیل آفریدی کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات، 27 ستمبر مارچ پر مشاورت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس سے ملاقات، 27 ستمبر کے مارچ اور آئندہ کی سیاسی و جمہوری حکمت عملی پر تفصیلی مشاورت۔ رہنماؤں نے مارچ کو پُرامن، آئینی اور جمہوری قرار دیتے ہوئے صوبوں کے آئینی حقوق، آئین کی بالادستی اور جمہوری آزادیوں کے تحفظ پر زور دیا

Web Desk17 ستمبر، 2026