وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
تازہ ترین

پاکستان کی جانب سے 125 سالہ گوردوارہ صاحب کی مرمت کے فیصلے کا سکھ فار جسٹس کا خیرمقدم

W
Web Desk
3 جولائی، 2026
پاکستان کی جانب سے 125 سالہ گوردوارہ صاحب کی مرمت کے فیصلے کا سکھ فار جسٹس کا خیرمقدم

دفتر خارجہ کا مؤقف، گوردوارہ کو نقصان ریاست یا ہجوم نے نہیں بلکہ ایک فرد نے پہنچایا، مرمت ای ٹی پی بی کرے گا

(واشنگٹن) سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس (SFJ) نے پاکستان کی جانب سے 125 سالہ گوردوارہ صاحب کی مرمت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان سفیر طاہر اندرابی نے کہا کہ گوردوارہ کو نقصان کسی ہجوم یا ریاستی کارروائی سے نہیں بلکہ ایک فرد کی جانب سے پہنچا، جبکہ اس کی مرمت ایویکیو ٹرسٹ پراپرٹی بورڈ (ETPB) کرائے گا۔

ایس ایف جے نے اپنے بیان میں بھارت پر سکھ مذہبی مقامات کے حوالے سے "دوہرا معیار" اپنانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان کے خلاف غلط معلومات پھیلا رہا ہے۔

شیئر کریں:
W
Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 3 جولائی، 2026 کو 12:13 PM

آخری تدوین: 3 جولائی، 2026

متعلقہ مضامین

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کا آج اہم دور، حتمی فیصلوں کا امکان
پاکستان

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کا آج اہم دور، حتمی فیصلوں کا امکان

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔ گزشتہ مذاکرات میں اتفاق رائے نہ ہونے کے بعد آج حتمی فیصلوں کا امکان ہے۔ حکومت کا لانگ مارچ ختم کرنے کا مطالبہ جبکہ پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات پر بضد ہے۔ آرٹیکل 232 اور 234 کے ممکنہ استعمال سے متعلق بھی اہم تفصیلات سامنے آگئیں

Web Desk3 اکتوبر، 2026
امریکی کانگریس ویمن کا پاکستانی کمیونٹی کو تعاون کا یقین، امیگریشن مسائل میں مدد کی پیشکش
امریکا

امریکی کانگریس ویمن کا پاکستانی کمیونٹی کو تعاون کا یقین، امیگریشن مسائل میں مدد کی پیشکش

امریکی کانگریس ویمن اپریل میک کلین ڈیلینی سے بزنس کمیونٹی کے نمائندوں کی خصوصی ملاقات، مہنگائی، صحت کے اخراجات، سستی رہائش، امیگریشن اور سوشل سیکیورٹی سمیت اہم عوامی مسائل پر گفتگو۔ اپریل ڈیلینی نے صحت کی سہولیات اور سستے گھروں کی فراہمی کے لیے اقدامات اور امیگریشن مسائل میں معاونت کی یقین دہانی کرائی

محمد نعیم اختر2 اکتوبر، 2026
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
تازہ ترین

پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جُرات، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی زیر صدارت 277 ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی

Web Desk2 اکتوبر، 2026