وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئ

شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گورنر جدہ نے ان کا استقبال کیا۔
(سعودی عرب )وزیراعظم شہباز شریف آج محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور اقتصادی تعاون پر بات چیت متوقع ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا سرکاری دورہ کریں گے، جس کے دوران اہم سفارتی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔
شائع ہوا: 15 اپریل، 2026 کو 03:02 PM
آخری تدوین: 15 اپریل، 2026



