ایرانی وزیر خارجہ کی امریکی نمائند ے سے رابطے کی تصدیق۔۔مذاکرات سے ا نکار

ایک انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کے تمام پیغامات وزارت خارجہ کے ذریعے دیے یا وصول کئے جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کے ایران اور امریکا کے سیکیورٹی ایجنسیوں کے درمیا ن رابطے ہیں۔مجھے اسٹیووٹکوف کے پیغامات بھی پہلے کی طرے موصول ہوئے ہیں لیکن مذاکرت کا فیصلہ نہیں کیا امریکہ کی جانب بھج گئے15 نکاتی تجاویز پر تاحال کوئی جواب نہیں دیااور نہی ایران کے جانب سے کسی قسم کی تجاویز یا شرئط رکھی گئی ہیں عباس عراقچی کا کہنا تھا کے امریکا سے مذاکرات کرنے پر ایران کا تحفظات ہیں کیو ں کے ہم وشنگٹن کی نیت میں زرہ برابر دیانتداری نظر نہیں آرہی۔ایرانی وزیر خارجہ نے کہاکے ایران نے یہ جنگ شروع نہیں کی، ہم نے اپنا دفاع کیاپوری طاقت کے ساتھ۔ امریکا نے اس جنگ میں اپنے اثاثوں، اپنے عملے،خطے میں اپنے ریڈارز اور اپنے طیاروں کا نقصان اٹھانا پڑاان کے AWACSطیارے اور ری فیولنگ ٹینکرز کے ساتھ کیا ہوا۔۔۔عباس عرقچی نے کہا کے ہم اچھی طرح جانتے ہیں کے ہم نے اپنا دفاع کیسے کرنا ہے،زمینی جنگ کی صورت میں ہم اس سے بھی بہتر طریقے سے مقابلہ کر سکتے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ وہ امریکہ اور اسرائیل ایسی غلطی نہیں کر یں گے
Web Desk
Media Channel
شائع ہوا: 1 اپریل، 2026 کو 12:58 PM
آخری تدوین: 1 اپریل، 2026



