وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
امریکا

گورننس بہتر کرنا اور کرپشن ختم کرنا ہمارا ایجنڈا ہے، آئی ایم ایف کا نہیں، وزیر خزانہ 

W
Web Desk
17 اپریل، 2026
گورننس بہتر کرنا اور کرپشن ختم کرنا ہمارا ایجنڈا ہے، آئی ایم ایف کا نہیں، وزیر خزانہ 

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملک میں گورننس بہتر کرنا اور کرپشن کا خاتمہ ہمارا ایجنڈا ہے، آئی ایم ایف کا نہیں۔ 

(واشنگٹن ڈی سی-محمد نعیم اختر ) واشنگٹن ڈی سی میں وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس میں وائسز آف امریکا کے نمائندے محمد نعیم اختر نے جب انہیں یاد دلایا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے گورننس کے نظام اور  بدعنوانی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ساتھ ساتھ سیاست دانوں اور اہم عہدوں پر فائز افراد کی فنانشل تفصیلات بھی مانگی ہیں۔ کیا یہ بدعنوانی، کرپشن اور بیڈ گورنس آئی ایم ایف پروگرام پر اثر انداز ہوگی- اس سوال پر وزیر خزانہ نے کہا اس معاملے پر ایکشن پلان جاری کر دیا گیا ہے جبکہ اس حوالے سے کئی کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئی ہیں۔۔

شیئر کریں:
W
Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 17 اپریل، 2026 کو 07:10 PM

آخری تدوین: 25 اپریل، 2026

متعلقہ مضامین

ایران کے خلاف امریکی جنگ پر کتنے اخراجات؟
امریکا

ایران کے خلاف امریکی جنگ پر کتنے اخراجات؟

ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف امریکی فوجی کارروائیوں پر بھاری اخراجات کی بحث دوبارہ شروع۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جنگ کا مالی بوجھ امریکی ٹیکس دہندگان پر زیادہ نہیں پڑ رہا

محمد نعیم اختر31 اکتوبر، 2026
امریکی اپیلز کورٹ کا ٹرمپ انتظامیہ کو بڑا دھچکا، 20 ہزار ووٹرز کے بیلٹس روکنے کی درخواست مسترد
امریکا

امریکی اپیلز کورٹ کا ٹرمپ انتظامیہ کو بڑا دھچکا، 20 ہزار ووٹرز کے بیلٹس روکنے کی درخواست مسترد

امریکی وفاقی اپیلز کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کی کیلیفورنیا میں 20 ہزار سے زائد ووٹرز کے میل اِن بیلٹس روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔ 3 نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے قبل اہم عدالتی فیصلہ سامنے آگیا

محمد نعیم اختر31 اکتوبر، 2026
ٹرمپ ایران کے ساتھ تنازع کو لامتناہی جنگ میں تبدیل نہیں ہونے دیں گے: جے ڈی وینس
امریکا

ٹرمپ ایران کے ساتھ تنازع کو لامتناہی جنگ میں تبدیل نہیں ہونے دیں گے: جے ڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ فوجی تنازع کو لامتناہی جنگ میں تبدیل نہیں ہونے دیں گے۔ فورٹ ورتھ میں ووٹرز سے گفتگو کے دوران امریکی فوجی پالیسی کا دفاع کیا

Web Desk30 اکتوبر، 2026