وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
تازہ ترین

ایران سے جنگ11ارب ڈالر میں پڑی:اسرائیل کا اعتراف

W
Web Desk
13 اپریل، 2026
ایران سے جنگ11ارب ڈالر میں پڑی:اسرائیل کا اعتراف
international seerat conference

اقتصادی نقصان میں انفراسٹر کچر ٹوٹنے اور کاروباری بند شین شامل، اسرائیلی وزارت خزانہ

(تل ابیب) ایران کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا، جنگ کے اقتصادی اثرات پر اسرائیلی وزارت خزانہ کی چیخیں نکل گئیں، ٹائمز آف اسرائیل نے اسرائیلی وزارت خزانہ کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے ک ایران کے خلاف جنگ پر اب تک11ارب ڈالر سے زائد لاگت آچکی ہے، جس میں سب سے بڑا حصہ دفاعی اخراجات کا ہے۔

اسرائیلی وزارت خزانہ کے مطابق جنگ میں اسرائیل کو 30 ارب ش یکلز کے اضافی اخراجات کا بوجھ برادشت کرنا پڑا جس سے ملکی معیشت پر کافی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔فوجی کارووائیوں کے باعث قومی وسائل پر دباؤ مسلسل بڑھ رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اقتصادی نقصان میں انفراسڑ کچر ٹوٹنے اور کاروباری بند شیں شامل ہیں، اگر تنازع طویل ہواتو معیشت کو مزید بڑے نقصان کا سامناہو سکتاہے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ میں مزید کہا گیاہے کہ اسرائیل کی جانب سے دفاعی مد میں اب تک 22ارب ش یکلز کے خطیر اخراجات کیے گئے ہیں

international seerat conference
شیئر کریں:
W
Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 13 اپریل، 2026 کو 11:55 AM

آخری تدوین: 13 اپریل، 2026

متعلقہ مضامین

 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی وفد کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
تازہ ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی وفد کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی وفد کی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات اورخطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا

Web Desk16 ستمبر، 2026
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کیس، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کر لی
پاکستان

عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کیس، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کر لی

عمران خان کی الشفا ہسپتال منتقلی کے کیس میں سپریم کورٹ نے وفاقی آئینی عدالت کے دائرہ اختیار پر اٹارنی جنرل منصور اعوان سے معاونت طلب کرلی۔ جسٹس شاہد وحید نے سوال اٹھایا کہ وفاقی آئینی عدالت مقدمات کا ریکارڈ طلب کرکے انہیں سماعت کے لیے کیسے مقرر کر سکتی ہے۔ عدالت نے اڈیالہ جیل حکام کی عدم حاضری اور 18 اگست کے طبی سہولیات سے متعلق حکم پر بھی سوالات کیے۔ اٹارنی جنرل کی درخواست پر کیس کی سماعت تین ہفتوں کے لیے ملتوی کردی گئی

Web Desk16 ستمبر، 2026
مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش قابل مذمت، سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم
پاکستان

مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش قابل مذمت، سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مکرمہ پر حوثیوں کے مبینہ ڈرون حملے کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے مکمل حمایت کا اعلان کیا

Web Desk16 ستمبر، 2026