وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
دُنیا

میلان کی عدالت میں بھارت کے قومی سلامتی مشیر اجیت دوول کے خلاف مقدمہ دائر

W
Web Desk
20 مئی، 2026
میلان کی عدالت میں بھارت کے قومی سلامتی مشیر اجیت دوول کے خلاف مقدمہ دائر
international seerat conference

اٹلی کے شہر میلان میں خالصتان ریفرنڈم کے حامی کارکنوں نے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کے خلاف فوجداری مقدمہ دائر کردیا، جس میں ان پر خالصتان حامی سکھ کارکنوں کے خلاف مبینہ قتل کی سازشوں اور بین الاقوامی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں

اٹلی کے شہر میلان میں خالصتان ریفرنڈم کے حامی کارکنوں نے بھارت کے قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوول کے خلاف فوجداری مقدمہ دائر کر دیں، جن میں ان پر خالصتان حامی سکھ کارکنوں کے خلاف مبینہ قتل کی سازشوں اور بین الاقوامی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

یہ مقدمہ اس وقت سامنے آئی ہیں جب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اٹلی کے دورے پر موجود ہیں، جہاں وہ اطالوی وزیر اعظم سے ملاقات کررہے ہیں۔انہوں اجیت دوول بھی بھارتی وفد کے ہمراہ اٹلی پہنچے ہیں۔

خالصتان ریفرنڈم کے حامی کارکن جگروپ سنگھ اور گورپال سنگھ کی جانب سے میلان کی عدالت میں دائر مقدمے میں الزام لگایا گیا ہے کہ اجیت دوول نے مختلف ممالک میں خالصتان حامی سکھ کارکنوں کے خلاف دہشت گردی کی نگرانی اور رابطہ کاری کی۔

شکایت میں ہردیپ سنگھ نجر کے کینیڈا میں قتل، برطانیہ میں پرم جیت سنگھ پماکے خلاف مبینہ منصوبوں، اور اٹلی میں خالصتان ریفرنڈم کے حامی کارکنوں جگروپ سنگھ اور گورپال سنگھ کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے کے الزامات شامل ہیں۔

سکھس فار جسٹس (SFJ) کے جنرل کونسل گرپتونت سنگھ پنوں نے ایک بیان میں کہا کہ“بھارت کا قومی سلامتی مشیر مبینہ طور پر قاتل اسکواڈز استعمال کر رہا ہے، جبکہ سکھس فار جسٹس بین الاقوامی قانون کے تحت اجیت دوول کو جوابدہ ٹھہرانے کے لیے وکلا کی ٹیمیں متحرک کر رہی ہے۔”

international seerat conference
شیئر کریں:
W
Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 20 مئی، 2026 کو 03:17 PM

آخری تدوین: 20 مئی، 2026

متعلقہ مضامین

مقدس مقامات پر حملے مذہبی و انسانی اقدار کے منافی ہیں، امام کعبہ
تازہ ترین

مقدس مقامات پر حملے مذہبی و انسانی اقدار کے منافی ہیں، امام کعبہ

امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے مقدس مقامات پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں مذہبی اور انسانی اقدار کے منافی قرار دیا، جبکہ پاکستان اور او آئی سی نے بھی حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا

Web Desk16 ستمبر، 2026
مکہ مکرمہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا حوثی ڈرون تباہ
تازہ ترین

مکہ مکرمہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا حوثی ڈرون تباہ

سعودی عسکری اتحاد کے مطابق سعودی فضائی دفاع نے مکہ مکرمہ کے جنوب میں داخل ہونے سے قبل حوثیوں کی جانب سے داغا گیا ڈرون تباہ کردیا، ترجمان نے مقدس مقامات کے تحفظ کو اولین ترجیح قرار دیا

Web Desk16 ستمبر، 2026
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی مصری صدر السیسی سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر اہم گفتگو
تازہ ترین

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی مصری صدر السیسی سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر اہم گفتگو

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی قاہرہ میں مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات، باب المندب اور بحیرہ احمر میں محفوظ بحری آمدورفت سمیت یمن کے تنازع کے سیاسی حل پر تبادلہ خیال

Web Desk16 ستمبر، 2026