وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
امریکا

بغداد میں امریکی صحافی اغوا

W
Web Desk
1 اپریل، 2026
بغداد میں امریکی صحافی اغوا

بغداد میں امریکی صحافی شیلی کٹلسن اغوا

امریکی صحافی شیلی کٹلسن کو منگل کے روز بغداد میں نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا، جس کی تصدیق عراقی حکام اور باخبر ذرائع نے کی ہے۔

عراق کی وزارتِ داخلہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار اور اغوا میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد کر لی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ مغوی صحافی کو پہلے ہی ممکنہ خطرات سے آگاہ کیا گیا تھا، جن میں ایران نواز گروہ کتائب حزب اللہ کی جانب سے دھمکیاں شامل تھیں۔

امریکی محکمہ خارجہ اور دیگر ادارے عراقی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں، جبکہ کٹلسن کی بازیابی کے لیے اعلیٰ سطح پر کوششیں جاری ہیں۔

شیئر کریں:
W
Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 1 اپریل، 2026 کو 12:03 AM

آخری تدوین: 1 اپریل، 2026

متعلقہ مضامین

امریکی انتخابات میں مداخلت کا خدشہ، کیلیفورنیا کے گورنر کا ججوں کو ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف خبردار رہنے کا مطالبہ
تازہ ترین

امریکی انتخابات میں مداخلت کا خدشہ، کیلیفورنیا کے گورنر کا ججوں کو ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف خبردار رہنے کا مطالبہ

کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزم نے امریکی ججوں کو خبردار کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ وسط مدتی انتخابات سے قبل بیلٹ پیپرز اور انتخابی ریکارڈ ضبط کرنے کے لیے عدالتی وارنٹ حاصل کرنے کی کوشش کرسکتی ہے

Web Desk1 نومبر، 2026
امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے قبل ووٹنگ کا نیا ریکارڈ قائم
امریکا

امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے قبل ووٹنگ کا نیا ریکارڈ قائم

امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے قبل 5 کروڑ 27 لاکھ 96 ہزار سے زائد شہری ووٹ ڈال چکے ہیں، جس کے بعد 2022 کے قبل از وقت ووٹنگ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

Web Desk1 نومبر، 2026
ایران کی ایک یا دو جوہری تنصیبات پر کارروائی باقی ہے،  صدر ڈونلڈ ٹرمپ
تازہ ترین

ایران کی ایک یا دو جوہری تنصیبات پر کارروائی باقی ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی ایک یا دو جوہری تنصیبات پر کارروائی باقی ہے، ضرورت پڑنے پر 10 منٹ میں حملہ کیا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب ایران نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا خط موصول ہونے کی تصدیق کر دی

Web Desk1 نومبر، 2026