وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
کھیل

پاکستان زمبابوے ویمن سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

W
Web Desk
19 اپریل، 2026
پاکستان زمبابوے ویمن سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور زمبابوے ویمن ٹیموں کے درمیان ہونے والی وائٹ بال سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سری لنکا کی نمالی پریرا وائٹ بال سیریز میں فیلڈ امپائر کے فرائض انجام دیں گی، جبکہ کامران چوہدری ون ڈے سیریز میں میچ ریفری اور علی نقوی ٹی 20 سیریز میں میچ ریفری کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

پہلے ون ڈے میچ میں نمالی پریرا اور ذوالفقار جان آن فیلڈ امپائر ہوں گے جبکہ طارق رشید تھرڈ امپائر کے فرائض انجام دیں گے۔ اس کے علاوہ حمیرا فرح کو ریزرو امپائر مقرر کیا گیا ہے۔

پاکستان اور زمبابوے ویمن ٹیموں کے درمیان چھ میچوں پر مشتمل وائٹ بال سیریز 4 سے 15 مئی تک کراچی میں کھیلی جائے گی، جس میں ون ڈے اور ٹی 20 میچز شامل ہوں گے۔

شیئر کریں:
W

Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 19 اپریل، 2026 کو 11:48 AM

آخری تدوین: 19 اپریل، 2026

متعلقہ مضامین

کامن ویلتھ گیمز: فاطمہ زہرا نے تاریخ رقم کر دی، پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں جنہوں نے تمغہ جیت لیا
تازہ ترین

کامن ویلتھ گیمز: فاطمہ زہرا نے تاریخ رقم کر دی، پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں جنہوں نے تمغہ جیت لیا

پاکستان کی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ وہ باکسنگ میں تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون بن گئیں، جبکہ پاکستان نے 12 سال بعد اس کھیل میں دوبارہ میڈل حاصل کیا

Web Desk1 اگست، 2026
آئی سی سی نے ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے میزبان وینیوز کا اعلان کر دیا
تازہ ترین

آئی سی سی نے ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے میزبان وینیوز کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے لیے جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا کے 12 میزبان وینیوز کا اعلان کر دیا۔ 14 ٹیموں پر مشتمل ایونٹ 57 میچز پر محیط ہوگا جبکہ نیا تین مرحلوں پر مشتمل فارمیٹ بھی متعارف کرا دیا گیا

Web Desk31 جولائی، 2026
پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں بنگلادیش کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست
تازہ ترین

پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں بنگلادیش کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست

پاکستان والی بال ٹیم نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں بنگلادیش کو 0-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ٹیم، کوچز اور مینجمنٹ کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی

Web Desk30 جولائی، 2026