
ندیم نصرت
ڈاکٹر ندیم نصرت، ایم کیو ایم کے سابق کنوینرہیں اور کئی برسوں سے شہری سندھ کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے والے ایڈوکیسی گروپ وائس آف کراچی کے چئیرمین ہیں۔ انہوں نے یونیورسٹی آف لندن سے سیاسیات و تاریخ میں ماسٹرز اور امریکہ کی یونیورسٹی آف نیو انگلینڈ سے آرگنایزئشنل مینیجمنٹ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں حاصل کی ہوئی ہیں۔
1 مضامین

