وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
پاکستان

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال نے عالمی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے: خواجہ آصف

W
Web Desk
7 مارچ، 2026
مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال نے عالمی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا  ہے: خواجہ آصف

آبنائےہرمز کی بندش کے باعث چند دنوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں آسمان پرہیں: وزیر دفاع

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال نے عالمی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا  ہے، آبنائےہرمز کی بندش کے باعث چند دنوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں آسمان پرہیں۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف کا کہناتھا کہ عالمی بحران میں قیمت میں محدود اضافہ کرنا، بہت محنت کا کام ہے، اس کے لیے پیشگی منصوبہ بندی، روابط اور انتظامات کا لمبی داستان ہے، اگر وہ سب نہ کیا ہوتا تو آج پٹرول 375 روپے فی لیٹر ہونا تھا ۔

ان کا کہناتھا کہ  اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو اتحاد نصیب کرے،دوست دشمن میں تمیزکی توفیق عطا فرمائے۔


شیئر کریں:
W

Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 7 مارچ، 2026 کو 05:26 PM

آخری تدوین: 25 مارچ، 2026

متعلقہ مضامین

گلگت بلتستان کے 4 نو منتخب آزاد اراکین اسمبلی کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان
پاکستان

گلگت بلتستان کے 4 نو منتخب آزاد اراکین اسمبلی کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

گلگت بلتستان اسمبلی میں بڑی سیاسی پیش رفت، 4 نو منتخب آزاد اراکین اسمبلی نے عبدالعلیم خان سے ملاقات کے بعد استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ آئی پی پی نے خطے میں ترقی، سیاحت، تعلیم، صحت اور روزگار کے فروغ کے عزم کا اظہار کیا

Web Desk16 جون، 2026
افغانستان میں موجود دہشتگرد گروہ پاکستان اور خطے کے امن کیلئے سنگین خطرہ ہیں، عاصم افتخار
تازہ ترین

افغانستان میں موجود دہشتگرد گروہ پاکستان اور خطے کے امن کیلئے سنگین خطرہ ہیں، عاصم افتخار

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے امن و استحکام کیلئے ایک بڑا خطرہ بن چکی ہیں، جبکہ پاکستان کے خلاف سرحد پار حملوں میں افغان سرزمین کا استعمال بھی ہو رہا ہے

Web Desk16 جون، 2026
 اسٹیٹ بینک نے شرحِ سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھی، سیمنٹ، آئی ٹی اور آٹو سیکٹر کے لیے مثبت اشارہ
پاکستان

اسٹیٹ بینک نے شرحِ سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھی، سیمنٹ، آئی ٹی اور آٹو سیکٹر کے لیے مثبت اشارہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کے تحت بنیادی شرحِ سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ماہرین کے مطابق اس فیصلے سے سیمنٹ، آئی ٹی، اسٹیل اور آٹو سیکٹر میں سرمایہ کاری کو فروغ مل سکتا ہے

Web Desk15 جون، 2026