وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
کھیل

شکیرا اور برنا بوائے کے ورلڈ کپ گانے کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

W
Web Desk
10 مئی، 2026
شکیرا اور برنا بوائے کے ورلڈ کپ گانے کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
international seerat conference

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا نے فٹبال ورلڈ کپ کے نئے میوزیکل اینتھم کی جھلک شیئر کردی، جس میں نائیجیرین اسٹار برنا بوائے بھی شامل ہیں۔ ٹیزر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا نے فٹبال ورلڈ کپ کے نئے میوزیکل اینتھم کی پہلی جھلک شیئر کرکے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔

شکیرا کی جانب سے جاری کیے گئے ٹیزر کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس پر لاکھوں ویوز اور تبصرے سامنے آ رہے ہیں۔

اس نئے میوزیکل پروجیکٹ میں شکیرا کے ساتھ نائیجیرین میوزک اسٹاربرنا بوائے بھی پرفارم کر رہے ہیں، جس کے باعث شائقین کی دلچسپی مزید بڑھ گئی ہے۔

یاد رہے کہ 'واکا واکا' نے 2010 کے فٹبال ورلڈ کپ کے دوران دنیا بھر میں غیر معمولی مقبولیت حاصل کی تھی اور کھیلوں کے شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا تھا۔

دوسری جانب حال ہی میںشکیرا کے ریوڈی جنیرو میں لاکھوں مداحوں نے شرکت کی، جہاں رپورٹس کے مطابق تقریباً 20 لاکھ افراد کا مجمع امڈ آیا تھا۔

شائقین اب ورلڈ کپ کے اس نئے اینتھم کی مکمل ریلیز کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

international seerat conference
شیئر کریں:
W
Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 10 مئی، 2026 کو 06:53 AM

آخری تدوین: 10 مئی، 2026

متعلقہ مضامین

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب، خط کا متن سامنے آگیا
تازہ ترین

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب، خط کا متن سامنے آگیا

قومی کرکٹر محمد رضوان نے این سی سی آئی اے کو بذریعہ کورئیر جواب ارسال کردیا۔ خط میں رضوان نے طلبی کی وجہ، موبائل فون واپس نہ کرنے اور مبینہ ڈسپلن کی خلاف ورزی سے متعلق اہم سوالات اٹھا دیے

Web Desk15 ستمبر، 2026
جیولین تھرو: گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ایک بار پھر میڈل جیتنے میں ناکام
تازہ ترین

جیولین تھرو: گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ایک بار پھر میڈل جیتنے میں ناکام

پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ورلڈ الٹیمیٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولین تھرو فائنل میں پانچویں پوزیشن حاصل کرسکے۔ ارشد ندیم کی بہترین تھرو 81.49 میٹر رہی، جبکہ سری لنکا کے رومیش پاتھیراگے نے 91.09 میٹر کی تھرو کے ساتھ ٹائٹل جیت لیا۔ ارشد ندیم اب ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

Web Desk14 ستمبر، 2026
بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار، ویمنز ایشیا کپ کی ٹرافی بھی محسن نقوی سے لینے سے انکار
تازہ ترین

بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار، ویمنز ایشیا کپ کی ٹرافی بھی محسن نقوی سے لینے سے انکار

ویمنز ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو 72 رنز سے شکست دے کر آٹھویں مرتبہ ٹائٹل جیت لیا، تاہم بھارتی ویمنز ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا۔ واقعے نے ایک بار پھر تقریبِ تقسیمِ انعامات کو تنازع کا مرکز بنا دیا

Web Desk14 ستمبر، 2026