وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
تازہ ترین

ایران کی کوہاٹ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، پاکستان سے اظہارِ تعزیت

W
Web Desk
19 ستمبر، 2026
ایران کی کوہاٹ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، پاکستان سے اظہارِ تعزیت
international seerat conference

ایران نے کوہاٹ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے لواحقین، حکومت اور پاکستانی عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کی تمام اقسام کی مذمت کرتے ہوئے علاقائی تعاون بڑھانے پر زور دیا

تہران: ایران نے کوہاٹ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے لواحقین، حکومت اور پاکستانی عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران دہشت گردی اور انتہا پسندی کی تمام اقسام کی پرزور مذمت کرتا ہے۔

اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ عام شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں کا کوئی جواز نہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے خطے کے ممالک کے درمیان تعاون اور باہمی رابطوں کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔

international seerat conference
شیئر کریں:
W
Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 19 ستمبر، 2026 کو 04:32 AM

آخری تدوین: 19 ستمبر، 2026

متعلقہ مضامین

چاند پر 2 فٹبال میدانوں جتنا بڑا نیا گڑھا دریافت
تازہ ترین

چاند پر 2 فٹبال میدانوں جتنا بڑا نیا گڑھا دریافت

چاند کی سطح پر 728 فٹ چوڑا نیا گڑھا دریافت ہوا ہے، جسے سائنسدانوں نے حالیہ دور میں بننے والے بڑے قمری گڑھوں میں شمار کیا ہے۔ گڑھے کا نام سائنسدان McGetchin کے نام پر رکھا گیا ہے

Web Desk20 ستمبر، 2026
اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ
پاکستان

اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہوگئے۔ وہ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ اہم سفارتی اجلاسوں اور دوطرفہ ملاقاتوں میں شریک ہوں گے

Web Desk20 ستمبر، 2026
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: امریکا کا اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کا انتباہ، پروازیں متاثر ہونے کا خدشہ
امریکا

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: امریکا کا اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کا انتباہ، پروازیں متاثر ہونے کا خدشہ

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر امریکا نے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے اور سفری منصوبوں پر نظرثانی کرنے کی ہدایت کردی۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق فضائی حدود بند اور پروازیں منسوخ ہونے کا امکان ہے

Web Desk20 ستمبر، 2026