امریکا،اسرائیل کے غلط اندازوں اور اشتعال انگیزی کی وجہ سے جنگ میں شامل ہوا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

دنیا میں کوئی بھی اب امریکی سفارتکاری پر بھروسانہیں کرے گا اسماعیل بقائی نے کہاکہ امریکامطالبات تھوپنے اور طاقت کا استعمال کرنے کے لیے بات چیت کا دکھاواکرتا ہے،
امریکا،اسرائیل کے غلط اندازوں اور اشتعال انگیزی کی وجہ سے جنگ میں شامل ہوا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ دنیا میں کوئی بھی اب امریکی سفارتکاری پر بھروسانہیں کرے گا اسماعیل بقائی نے کہاکہ امریکامطالبات تھوپنے اور طاقت کا استعمال کرنے کے لیے بات چیت کا دکھاواکرتا ہے،
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت مند ہیں جنگلی حالات کے باعث عوام میں نہیں آرہے ہیں، اسماعیل بقائی نے کہا ایران عوام بھی پہلے تجربے کے بعد اب امریکا سے بات چیت پر تیار نہیں ہیں
،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ بتایا کے میناب اسکول پر حملہ سفاکانہ امریکی حملوں کی صرف ایک مشال ہے میناب اسکول پر امریکی 170طالبات اور اساتذہ شہید ہوئے تھے
Web Desk
Media Channel
شائع ہوا: 1 اپریل، 2026 کو 06:02 PM
آخری تدوین: 1 اپریل، 2026



