وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
پاکستان

میشا شفیع سیشن کورٹ کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

W
Web Desk
2 اپریل، 2026
میشا شفیع سیشن کورٹ کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

گلوکارہمیشا شفیع نے گلوکار علی ظفر کے حق میں سیشن کورٹ کے حالیہ فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔

یشا شفیع کے وکیل ثاقب جیلانی نے بتایا کہ سیشن کورٹ کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی حاصل کرنے کے بعد اس کا تفصیلی قانونی جائزہ لیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ تمام قانونی نکات کا بغور مطالعہ کرنے کے بعد فیصلہ کے خلاف باقاعدہ اپیل دائر کی جائے گی، تاکہ عدالت ہائیکورٹ میں اس کیس کا جائزہ لے سکے۔

یہ پیش رفت اس کیس میں اہم موڑ ہے، جو پہلے ہی سوشل میڈیا اور عوام میں وسیع بحث کا سبب بن چکا ہے۔

شیئر کریں:
W

Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 2 اپریل، 2026 کو 06:55 AM

آخری تدوین: 2 اپریل، 2026

متعلقہ مضامین

 ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر انٹرن شپ 2026 میں طلبہ سے خصوصی نشست، قومی سلامتی اور ذمہ دارانہ سوشل میڈیا استعمال پر گفتگو
پاکستان

ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر انٹرن شپ 2026 میں طلبہ سے خصوصی نشست، قومی سلامتی اور ذمہ دارانہ سوشل میڈیا استعمال پر گفتگو

ڈی جی آئی ایس پی آر نے سمر انٹرن شپ 2026 کے طلبہ و طالبات سے خصوصی نشست میں قومی سلامتی، دہشت گردی، مس انفارمیشن، بھارتی پروپیگنڈے اور سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تفصیلی گفتگو کی۔ 21 اسٹیشنز پر جاری انٹرن شپ میں 6 ہزار سے زائد طلبہ شریک ہیں

Web Desk2 اگست، 2026
 آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ملتوی
تازہ ترین

آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ملتوی

آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 20 نشستوں پر پولنگ جاری ہے جبکہ ایل اے-27 مظفرآباد ون میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ووٹنگ ملتوی کر دی گئی۔ 12 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، جبکہ پیپلز پارٹی نے متعدد پولنگ اسٹیشنز پر تاخیر کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

Web Desk2 اگست، 2026
بھارت نے بگلیہار ڈیم سے بھی پانی چھوڑ دیا، پاکستان میں سیلابی خدشات بڑھ گئے
تازہ ترین

بھارت نے بگلیہار ڈیم سے بھی پانی چھوڑ دیا، پاکستان میں سیلابی خدشات بڑھ گئے

بھارت نے سلال ڈیم کے بعد بگلیہار ڈیم سے بھی پانی چھوڑ دیا۔ حکام کے مطابق دریاؤں میں پانی کے بہاؤ پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے، جبکہ پاکستان نے اسے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا ہے

Web Desk2 اگست، 2026