وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
کھیل

بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان

W
Web Desk
7 مارچ، 2026
بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان
international seerat conference

بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں مہدی حسن معراج بنگلہ دیشی اسکواڈ کی قیادت کرینگے۔

اسکواڈ میں سومیا سرکار، سیف حسن، تنزید حسین، نجم الحسن شنتو، توحید ہریدوئے، لٹن داس، عفیف حسین، مہدالسلام، رشاد حسین ، تنویر اسلام  اسکواڈ میں شامل ہیں۔ مستفیض الرحمن، تسکین احمد، شوریفل اسلام اور ناہید رانا بھی اسکواڈ کا حصہ ہے۔

یہ سیریز 11 سے 15 مارچ تک بنگلادیش میں کھیلی جائے گی جس کے تمام میچز شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں ہوں گے۔

international seerat conference
شیئر کریں:
W
Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 7 مارچ، 2026 کو 08:18 AM

آخری تدوین: 26 مارچ، 2026

متعلقہ مضامین

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب، خط کا متن سامنے آگیا
تازہ ترین

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب، خط کا متن سامنے آگیا

قومی کرکٹر محمد رضوان نے این سی سی آئی اے کو بذریعہ کورئیر جواب ارسال کردیا۔ خط میں رضوان نے طلبی کی وجہ، موبائل فون واپس نہ کرنے اور مبینہ ڈسپلن کی خلاف ورزی سے متعلق اہم سوالات اٹھا دیے

Web Desk15 ستمبر، 2026
جیولین تھرو: گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ایک بار پھر میڈل جیتنے میں ناکام
تازہ ترین

جیولین تھرو: گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ایک بار پھر میڈل جیتنے میں ناکام

پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ورلڈ الٹیمیٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولین تھرو فائنل میں پانچویں پوزیشن حاصل کرسکے۔ ارشد ندیم کی بہترین تھرو 81.49 میٹر رہی، جبکہ سری لنکا کے رومیش پاتھیراگے نے 91.09 میٹر کی تھرو کے ساتھ ٹائٹل جیت لیا۔ ارشد ندیم اب ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

Web Desk14 ستمبر، 2026
بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار، ویمنز ایشیا کپ کی ٹرافی بھی محسن نقوی سے لینے سے انکار
تازہ ترین

بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار، ویمنز ایشیا کپ کی ٹرافی بھی محسن نقوی سے لینے سے انکار

ویمنز ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو 72 رنز سے شکست دے کر آٹھویں مرتبہ ٹائٹل جیت لیا، تاہم بھارتی ویمنز ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا۔ واقعے نے ایک بار پھر تقریبِ تقسیمِ انعامات کو تنازع کا مرکز بنا دیا

Web Desk14 ستمبر، 2026