وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
امریکا

پاکستانی امریکی محمد سعید شیخ کو ستارۂ خدمت سے نواز دیا گیا

W
Web Desk
14 مئی، 2026
پاکستانی امریکی محمد سعید شیخ کو ستارۂ خدمت سے نواز دیا گیا

محمد سعید شیخ امریکا کے سب سے بڑے بین المذاہب افطار ڈنر کے منتظمین میں بھی شامل ہیں، جس کے ذریعے مختلف مذاہب کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دیا جاتا ہے

صدر آصف علی زرداری نے پاکستانی نژاد امریکی سماجی رہنما محمد سعید شیخ کو فلاحی، سماجی خدمات اور پاک امریکہ تعلقات کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کرنے پر ستارۂ خدمت سے نواز دیا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ محمد سعید شیخ امریکا کے سب سے بڑے بین المذاہب افطار ڈنر کے منتظمین میں بھی شامل ہیں، جس کے ذریعے مختلف مذاہب کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دیا جاتا ہے

اپنے بیان میں محمد سعید شیخ نے اس اعزاز کو انسانیت کی خدمت کے سفر میں ساتھ دینے والے رضاکاروں اور ساتھیوں کے نام کیا۔ اس موقع پر آصفہ بھٹو زرداری، امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر اور واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر رضوان شیخ نے بھی انہیں مبارکباد پیش کی۔

شیئر کریں:
W

Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 14 مئی، 2026 کو 03:22 PM

آخری تدوین: 14 مئی، 2026

متعلقہ مضامین

امریکا کا آبنائے ہرمز کھلی رکھنے اور حملے روکنے کیلئے ایران کو الٹی میٹم
تازہ ترین

امریکا کا آبنائے ہرمز کھلی رکھنے اور حملے روکنے کیلئے ایران کو الٹی میٹم

امریکا کا ایران کو الٹی میٹم، آبنائے ہرمز کھلی رکھنے اور جہازوں پر حملے روکنے کا مطالبہ

Web Desk11 جولائی، 2026
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، "مجھے قتل کرنے کی کوشش ہوئی تو ایران مکمل تباہ کر دیا جائے گا"
تازہ ترین

ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، "مجھے قتل کرنے کی کوشش ہوئی تو ایران مکمل تباہ کر دیا جائے گا"

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں قتل کرنے کی کوشش کی گئی تو امریکا ایران کے خلاف فیصلہ کن فوجی کارروائی کرے گا۔ ٹرمپ نے ایران، میزائل حملوں، اسرائیلی انٹیلی جنس دعوؤں، امریکا ایران مذاکرات اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے بیان پر بھی اظہار خیال کیا۔

Web Desk11 جولائی، 2026
امریکا میں پاکستانی سفیر کی ورلڈ بینک صدر اجے بنگا سے ملاقات، فیفا ورلڈ کپ 2026 کا پاکستانی آفیشل فٹ بال "ٹرائیونڈا" تحفے میں پیش
دُنیا

امریکا میں پاکستانی سفیر کی ورلڈ بینک صدر اجے بنگا سے ملاقات، فیفا ورلڈ کپ 2026 کا پاکستانی آفیشل فٹ بال "ٹرائیونڈا" تحفے میں پیش

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا سے ملاقات کی اور فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے پاکستان میں تیار کردہ آفیشل فٹ بال "ٹرائیونڈا" تحفے میں پیش کیا۔ ورلڈ بینک صدر نے پاکستانی اسپورٹس مصنوعات کی تعریف کی جبکہ سفیر پاکستان نے سیالکوٹ کی عالمی شہرت، اسپورٹس انڈسٹری کی کامیابیوں اور ورلڈ بینک کے ساتھ طویل المدت شراکت داری کی اہمیت پر زور دیا

محمد نعیم اختر11 جولائی، 2026