وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
امریکا

امریکی وزیر خارجہ مارک روبیو نے ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا اشارہ دے دیا

W
Web Desk
1 اپریل، 2026
امریکی وزیر خارجہ مارک روبیو نے ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا اشارہ دے دیا
international seerat conference

امریکی وزیر خارجہ مارک روبیو نے ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا اشارہ دے دیا۔مارک روبیو کا کہنا تھا کے ایران جنگ کے بعد نیٹو سے تعلقات پر نظر ثانی کرنا ہوگی

مارک روبیو کا کہنا تھا کے ایران جنگ کے بعد نیٹو سے تعلقات پر نظر ثانی کرنا ہوگی، انہوں نے کہا ہے کہ نیٹو سے تعلق یہ یکطرفہ بن چکا ہے صرف امریکا یورپ کا دفاع کر رہاہے۔ہمیں ضرورت پڑنے پر اپنے اڈے اور ٖفضائی حدود استعمال کرنے نہیں دیتے۔مارک روبیو نے کہا کے ایران کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ ہورہا ہے اور بات چیت بھی جاری ہے، اور کس سے مرحلے پر براہ راست ملاقات کا امکان بھی موجود ہے،آج یا کل نہیں لیکن جلد ایران جنگ ختم ہو جائے گی،اور امریکی فوج جلد اپنے تمام مقاصد حاصل کر لے گی۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کے یہ مشن جدید تاریخ کے بہتریں اور کامیاب ٹیکٹیکل فوجی آپریشنز میں شمار ہوگا۔ایران کے مزائل صلاحیت صدر ٹرمپ کی کاروائیوں نے روکی ہمارے پاس جلد ہی کیوبا کے بارے میں خبریں ہوں گی، ایران جنگ کے پانچویں ہفتے میں ہم فنش لائن دیکھ سکتے ہیں

international seerat conference
شیئر کریں:
W
Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 1 اپریل، 2026 کو 12:54 PM

آخری تدوین: 1 اپریل، 2026

متعلقہ مضامین