وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
کھیل

بنگلہ دیش نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی

W
Web Desk
11 مارچ، 2026
بنگلہ دیش نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی

پہلے ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے ہوئے کامیابی سمیٹ لی۔

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 115 رنز کا ہدف 15.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر انتہائی آسانی کے ساتھ عبور کر لیا جس میں تنزید حسن 67 کی شاندار ناقابل شکست اننگز کھیلیں، جبکہ نجم الحسن نے 27 رنز بنائے ۔

اس سے قبل بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جس پر پوری قومی ٹیم صرف 114 رنز بنا کر پولین لوٹ گئے جس میں صاحبزادہ فرحان 27 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے ۔

شیئر کریں:
W

Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 11 مارچ، 2026 کو 12:45 PM

آخری تدوین: 26 مارچ، 2026

متعلقہ مضامین

کامن ویلتھ گیمز: فاطمہ زہرا نے تاریخ رقم کر دی، پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں جنہوں نے تمغہ جیت لیا
تازہ ترین

کامن ویلتھ گیمز: فاطمہ زہرا نے تاریخ رقم کر دی، پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں جنہوں نے تمغہ جیت لیا

پاکستان کی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ وہ باکسنگ میں تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون بن گئیں، جبکہ پاکستان نے 12 سال بعد اس کھیل میں دوبارہ میڈل حاصل کیا

Web Desk1 اگست، 2026
آئی سی سی نے ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے میزبان وینیوز کا اعلان کر دیا
تازہ ترین

آئی سی سی نے ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے میزبان وینیوز کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے لیے جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا کے 12 میزبان وینیوز کا اعلان کر دیا۔ 14 ٹیموں پر مشتمل ایونٹ 57 میچز پر محیط ہوگا جبکہ نیا تین مرحلوں پر مشتمل فارمیٹ بھی متعارف کرا دیا گیا

Web Desk31 جولائی، 2026
پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں بنگلادیش کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست
تازہ ترین

پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں بنگلادیش کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست

پاکستان والی بال ٹیم نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں بنگلادیش کو 0-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ٹیم، کوچز اور مینجمنٹ کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی

Web Desk30 جولائی، 2026