وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
امریکا

امریکہ کے شہر بالٹی مور میں ادبی مشاعرہ ، معروف شاعر وصی شاہ کی شرکت

W
Web Desk
3 مئی، 2026
امریکہ کے شہر بالٹی مور  میں  ادبی مشاعرہ ، معروف شاعر وصی شاہ  کی شرکت
international seerat conference

مہمان خصوصی وصی شاہ اور پاکستانی کمیونٹی میں موجود شعراء نے اپنے کلام پیش کیے جبکہ مشاعرے میں نوجوانوں کے کردار اور معاشرتی بہتری پر خصوصی گفتگو کی گئی

(میری لینڈ بالٹی مور /محمد نعیم اختر ) امریکا کے شہر بالٹی مور میں مقامی کمیونٹی کی جانب سے مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جہاں شعر و شاعری سے دلچسپی رکھنے والے لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ پاکستانی کمیونٹی میں موجود شعراء نے اپنے کلام پیش کیے جبکہ مشاعرے میں نوجوانوں کے کردار اور معاشرتی بہتری پر خصوصی گفتگو کی گئی

پروگرام کے مہمان خصوصی معروف شاعر وصی شاہ نے اس موقع پر اپنے تازہ ترین کلام پڑھ کر سنائے اور حاضرین سے خوب داد وصول کی ۔

شرکاء کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ دور میں امریکا میںوجود پاکستانی نوجوانوں کو بھی شاعری ادب اور آرٹ میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے جبکہ پاکستان میں موجودہ حکومت کی جانب سے بھی ایسے اقدامات ہونے چاہیے جس سے شعبہ آرٹ ترقی کر سکے

international seerat conference
شیئر کریں:
W
Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 3 مئی، 2026 کو 06:49 AM

آخری تدوین: 3 مئی، 2026

متعلقہ مضامین

امریکا کی ایرانی اعلیٰ حکام کو جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے ویزے جاری کرنے کی منظوری
امریکا

امریکا کی ایرانی اعلیٰ حکام کو جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے ویزے جاری کرنے کی منظوری

امریکا نے ایرانی اعلیٰ حکام کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے ویزے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ ایرانی وفد امریکا کا سفر کرسکے گا تاہم سفری پابندیاں برقرار رہیں گی اور امریکی پالیسی کے تحت وفد کو لگژری و دیگر اشیا کی خریداری کی اجازت نہیں ہوگی

Web Desk18 ستمبر، 2026
امریکی رکن کانگریس الہان عمر پر سرکہ پھینکنے والے شخص کو 14 ماہ قید
تازہ ترین

امریکی رکن کانگریس الہان عمر پر سرکہ پھینکنے والے شخص کو 14 ماہ قید

امریکی رکن کانگریس الہان عمر پر سرکہ پھینکنے والے انتھونی جیمز کازمیرزک کو ایک سال دو ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ ملزم نے مئی میں جرم قبول کرتے ہوئے اعتراف کیا تھا کہ اس نے الہان عمر کے سیاسی خیالات سے اختلاف کی وجہ سے انہیں نشانہ بنایا۔ عدالت میں ملزم نے معذرت بھی کی

Web Desk18 ستمبر، 2026
امریکا کی سعودی عرب کو 48 جدید ایف 35 جنگی طیارے فروخت کرنے کی منظوری
تازہ ترین

امریکا کی سعودی عرب کو 48 جدید ایف 35 جنگی طیارے فروخت کرنے کی منظوری

امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو 48 ایف 35 سٹیلتھ جنگی طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ 24.3 ارب ڈالر کے مجوزہ معاہدے میں 49 پراٹ اینڈ وٹنی انجن، مواصلاتی آلات، پرزہ جات اور دیگر دفاعی سامان بھی شامل ہے۔ امریکا کے مطابق اس معاہدے سے سعودی عرب کی دفاعی صلاحیت اور امریکی افواج کے ساتھ باہمی تعاون میں اضافہ ہوگا

Web Desk18 ستمبر، 2026