وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
قرةالعَین حیدر

قرةالعَین حیدر

قرةالعَین حیدر, وائسز آف امریکا کیلئے کینیڈا میں بطور نمائندہ خصوصی کے فرائض انجام دے رہی ہیں

16 مضامین

کینیڈا میں یومِ سیاہ کشمیر، عالمی برادری سے کردار ادا کرنے کی اپیل
تازہ ترین

کینیڈا میں یومِ سیاہ کشمیر، عالمی برادری سے کردار ادا کرنے کی اپیل

کینیڈا میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریبات میں کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی حمایت کی گئی۔ پاکستان نے عالمی برادری سے تنازع کے منصفانہ حل میں کردار ادا کرنے کی اپیل کی

قرةالعَین حیدر28 اکتوبر، 2026
پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعلیمی تعاون کا معاہدہ طے
تازہ ترین

پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعلیمی تعاون کا معاہدہ طے

پاکستان کے کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز اور کینیڈا کے رائل کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز کے درمیان طبی تعلیم، پوسٹ گریجویٹ تربیت اور پیشہ ورانہ مہارتوں کے تبادلے کے لیے معاہدہ طے پا گیا۔

قرةالعَین حیدر23 اکتوبر، 2026
کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں خالصتان ریفرنڈم، ہزاروں سکھوں کی شرکت، اگلا مرحلہ مارچ 2027 میں آسٹریلیا میں ہوگا
تازہ ترین

کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں خالصتان ریفرنڈم، ہزاروں سکھوں کی شرکت، اگلا مرحلہ مارچ 2027 میں آسٹریلیا میں ہوگا

کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد، ہزاروں سکھوں کی شرکت، پنجاب کی آزادی کے حق میں ووٹنگ اور اگلے مرحلے کے لیے مارچ 2027 میں آسٹریلیا کا اعلان

قرةالعَین حیدر19 اکتوبر، 2026
کینیڈا کے صوبے البرٹا میں خالصتان ریفرنڈم کا آغاز، ایڈمنٹن میں سکھ برادری کی دعائیہ تقریب میں بھرپور شرکت
تازہ ترین

کینیڈا کے صوبے البرٹا میں خالصتان ریفرنڈم کا آغاز، ایڈمنٹن میں سکھ برادری کی دعائیہ تقریب میں بھرپور شرکت

کینیڈا کے صوبے البرٹا کے شہر ایڈمنٹن میں خالصتان ریفرنڈم کے آغاز پر سکھ برادری نے دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ سکھ خاندانوں نے قیامِ خالصتان کے لیے خصوصی دعائیں کیں

قرةالعَین حیدر18 اکتوبر، 2026
کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم: ہر سکھ ووٹ ڈال سکتا ہے، ڈاکٹر بخشش سندھو
تازہ ترین

کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم: ہر سکھ ووٹ ڈال سکتا ہے، ڈاکٹر بخشش سندھو

خالصتان کونسل کے قائد ڈاکٹر بخشش سندھو کا کہنا ہے کہ 18 اکتوبر کو کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن، البرٹا میں ہونے والے خالصتان ریفرنڈم میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والا ہر شخص ووٹ ڈال سکتا ہے

قرةالعَین حیدر18 اکتوبر، 2026
ایڈمنٹن میں خالصتان ریفرنڈم کی تیاریاں مکمل، کینیڈا سمیت امریکا اور یورپ سے سکھوں کی آمد جاری
تازہ ترین

ایڈمنٹن میں خالصتان ریفرنڈم کی تیاریاں مکمل، کینیڈا سمیت امریکا اور یورپ سے سکھوں کی آمد جاری

کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں 18 اکتوبر کو خالصتان ریفرنڈم کے انعقاد کی تیاریاں مکمل، کینیڈا، امریکا اور یورپ سے سکھ برادری کی آمد جاری، ایس ایف جے کے زیرِ اہتمام ریفرنڈم کا مقصد سکھوں کو سیاسی مستقبل پر رائے دینے کا موقع فراہم کرنا ہے

قرةالعَین حیدر18 اکتوبر، 2026
پاکستان اور کینیڈا میں تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق، زراعت، معدنیات اور ٹیکنالوجی میں تعاون پر غور
تازہ ترین

پاکستان اور کینیڈا میں تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق، زراعت، معدنیات اور ٹیکنالوجی میں تعاون پر غور

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور کینیڈا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ رندیپ سرائے کی ملاقات، سرمایہ کاری کے تحفظ کے معاہدے، بیرک مائننگ منصوبے اور آئی ٹی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال

قرةالعَین حیدر16 اکتوبر، 2026
پنجاب کے وزیر صنعت کی کینیڈین کینولا کونسل کے حکام سے ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
تازہ ترین

پنجاب کے وزیر صنعت کی کینیڈین کینولا کونسل کے حکام سے ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

ٹورنٹو میں پنجاب کے وزیر صنعت، تجارت و سرمایہ کاری شفے حسین کی کینیڈین کینولا کونسل کے صدر و سی ای او کرس ڈیوسن سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ، آئل سیڈز، زرعی خوراک اور زرعی صنعتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گی

قرةالعَین حیدر20 اگست، 2026
کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کارکنوں کو جان کے خطرات، پولیس کی وارننگ
تازہ ترین

کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کارکنوں کو جان کے خطرات، پولیس کی وارننگ

کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم سے وابستہ تین کارکنوں کو پولیس نے ’’ڈیوٹی ٹو وارن‘‘ نوٹس جاری کرتے ہوئے جان کو لاحق خطرات سے آگاہ کیا۔ پولیس نے خطرات کو قابلِ اعتبار، سنگین اور فوری قرار دیا، جبکہ کارکنوں نے وٹنس پروٹیکشن پروگرام کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے خالصتان ریفرنڈم کی سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا

قرةالعَین حیدر19 اگست، 2026
ڈاکٹر منصور میمن کو تمغۂ امتیاز سے نواز دیا گیا
تازہ ترین

ڈاکٹر منصور میمن کو تمغۂ امتیاز سے نواز دیا گیا

ڈاکٹر منصور میمن کو پاکستان کے لیے صحت، تعلیم، فلاحی خدمات اور ثقافتی سفارت کاری میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں تمغۂ امتیاز سے نواز دیا گیا۔ ٹورنٹو میں یومِ آزادی پاکستان کی تقریب کے دوران انہیں یہ اعزاز پیش کیا گیا۔ ڈاکٹر منصور میمن نے کینیڈا میں کارڈیک ڈائیگناسٹکس سینٹر اور فیملی میڈیکل پریکٹس قائم کرنے کے ساتھ 26 پاکستانی میڈیکل گریجویٹس کی ریزیڈنسی پروگرامز میں رہنمائی کی

قرةالعَین حیدر19 اگست، 2026
 اوٹاوا میں پاکستان کا 79واں یومِ آزادی اور قائدِ اعظم محمد علی جناح کی 150ویں سالگرہ کی تقریبات
تازہ ترین

اوٹاوا میں پاکستان کا 79واں یومِ آزادی اور قائدِ اعظم محمد علی جناح کی 150ویں سالگرہ کی تقریبات

کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں پاکستان کے79ویں یومِ آزادی اور بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کی 150ویں سالگرہ کے سلسلے میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستانی ہائی کمیشن اوٹاوا میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی، جبکہ قائدِ اعظم کی زندگی اور پاکستان کے قیام کی جدوجہد پر دستاویزی فلم اور ڈیجیٹل تصویری نمائش بھی پیش کی گئی

قرةالعَین حیدر15 اگست، 2026
کینیڈا: برٹش کولمبیا میں جنگلات کی آگ بے قابو، ہزاروں افراد کا انخلا
تازہ ترین

کینیڈا: برٹش کولمبیا میں جنگلات کی آگ بے قابو، ہزاروں افراد کا انخلا

کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں جنگلات کی آگ 9,500 ہیکڑ تک پھیل گئی، سمرلینڈ اور پیچ لینڈ سمیت مختلف علاقوں میں انخلا کے احکامات جاری، 1,500 فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف

قرةالعَین حیدر9 اگست، 2026
یومِ استحصالِ کشمیر: کینیڈا میں بھارتی قونصل خانے کے باہر خالصتان کارکنوں کا احتجاج، کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی
دُنیا

یومِ استحصالِ کشمیر: کینیڈا میں بھارتی قونصل خانے کے باہر خالصتان کارکنوں کا احتجاج، کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی

کینیڈا کے شہر وینکوور میں یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر خالصتان ریفرنڈم سے وابستہ کارکنوں نے بھارتی قونصل خانے کے باہر احتجاج کیا، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا، بھارتی پالیسیوں پر تنقید کی اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بین الاقوامی قوانین کے مطابق اقدامات کا مطالبہ کیا۔

قرةالعَین حیدر6 اگست، 2026
کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن اور قونصل خانوں میں  یومِ استحصال کشمیر کی تقاریب
دُنیا

کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن اور قونصل خانوں میں یومِ استحصال کشمیر کی تقاریب

کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمیشن اور مونٹریال، ٹورنٹو اور وینکوور میں قائم پاکستانی قونصل خانوں نے 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات کی ساتویں برسی کے موقع پر یومِ استحصال کشمیر منایا

قرةالعَین حیدر5 اگست، 2026
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تجارتی و سرمایہ کاری معاہدوں پر پیش رفت،اوٹاوا میں اعلیٰ سطحی مذاکرات
دُنیا

پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تجارتی و سرمایہ کاری معاہدوں پر پیش رفت،اوٹاوا میں اعلیٰ سطحی مذاکرات

پاکستانی وفد اس وقت کینیڈا کے دورے پر ہے جہاں دونوں ممالک کے درمیان پاکستان-کینیڈا فارن ٹریڈ پروموشن اینڈ پروٹیکشن ایگریمنٹ اور پاکستان-کینیڈا بائی لیٹرل انویسٹمنٹ ٹریٹی کے مسودوں پر مذاکرات جاری ہیں

قرةالعَین حیدر19 جون، 2026
کینیڈا  میں عید بازار سج گیا، پاکستانی ثقافت کے رنگ بکھر گئے
امریکا

کینیڈا میں عید بازار سج گیا، پاکستانی ثقافت کے رنگ بکھر گئے

کینیڈا کے شہر کیلگیری میں پاکستانی کمیونٹی کے زیر اہتمام رنگا رنگ عید بازار کا انعقاد کیا گیا، جہاں پاکستانی ثقافت، روایتی کھانوں، ملبوسات اور بین الثقافتی ہم آہنگی نے شرکاء کی بھرپور توجہ حاصل کی

قرةالعَین حیدر17 مئی، 2026